1984-11-14
9731 Views
اقبال حسن ٭یہ 14 نومبر 1984ء کی بات ہے کہ پاکستانی فلمی صنعت کے دو مایہ ناز اداکار اقبال حسن اور اسلم پرویز، حیدر چوہدری کی فلم جھورا کی عکس بندی کے بعد فیروز پور روڈ، لاہور سے اپنے گھروں کو واپس جارہے تھے کہ ان کی کار کا ایک ویگن سے تصادم ہوگیا۔ اس تصادم کے نتیجے میں اقبال حسن...
2007-11-17
6581 Views
شفیع محمد شاہ ٭17 نومبر 2007ء کو پاکستان ٹیلی وژن اور فلموں کے معروف اداکار شفیع محمد شاہ کراچی میں وفات پاگئے۔ شفیع محمد شاہ 1948ء میں کنڈیارو میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کا امتحان پاس کیا اور ایگری کلچر بنک میں ملازمت سے عملی...
1984-11-21
6994 Views
اسلم پرویز ٭21 نومبر 1984ء کو پاکستان کے مشہور فلمی اداکار اسلم پرویز ایک ہفتہ تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ 14 نومبر 1984ء کو اسلم پرویز اداکار اقبال حسن کے ساتھ ہدایت کار حیدر چوہدری کی فلم جھورا کی عکس بندی کے بعد فیروز پور روڈ، لاہور سے...
1983-11-23
6237 Views
وحید مراد ٭آج پاکستان کے نامور فلمی اداکار وحید مراد کی برسی ہے۔ وحید مراد 2 اکتوبر 1938ء کوکراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی تعلیمی مدارج بھی کراچی میں مکمل کئے اور جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ 1960ء میں انہوں نے اپنا ذاتی فلم ساز ادارہ فلم آرٹس...
1994-12-08
7491 Views
سلطان خان ٭8 دسمبر 1994ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اداکار سلطان خان کو بعض نامعلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنادیا۔ سلطان خان نے اپنے کیریئر میں بہت سے ڈراموں میں کام کیا جن میں تعبیر، چٹان، انا، برزخ، لاتوں کے بھوت اور روزی کے علاوہ بی بی سی کا ڈرامہ Ammuculated Conception شامل ہیں۔...
2007-12-12
4743 Views
الیاس کاشمیری ٭12 دسمبر 2007ء کو پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور اداکار الیاس کاشمیری لاہور میں وفات پاگئے۔ الیاس کاشمیری 25 دسمبر 1925 کو لاہور میںپیدا ہوئے تھے۔ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا چنانچہ جب انہیں فلموں میں کام کرنے کا شوق ہوا تھا انہوں نے بمبئی کا رخ کیا۔ بمبئی میں...
2008-12-24
6473 Views
اظہار قاضی ٭24 دسمبر 2007ء کو پاکستان کے مشہور اداکار اظہار قاضی وفات پاگئے۔ اظہار قاضی 1957ء میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے تعلیم حاصل کی اور پاکستان اسٹیل ملز سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ 1984ء میں انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کی ڈرامہ سیریز دائرہ کے ایک ڈرامے...
1942-12-31
7298 Views
جمشید انصاری ٭ پاکستان ٹیلی ویژن، ریڈیو اور سٹیج کے معروف فنکار جمشید انصاری کی تاریخ پیدائش 31دسمبر 1942ءہے۔ جمشید انصاری سہارنپور میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی اور گریجویشن کرنے کے بعد لندن چلے گئے جہاں انہوں نے بی بی سی میں کام...
1996-01-09
8181 Views
سلطان راہی ٭9 جنوری 1996ء کی رات ملک کے معروف اداکار سلطان راہی کو ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ سلطان راہی کا اصل نام سلطان محمد تھا۔ انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز فلم باغی میں ایک معمولی سے کردار سے کیا تھا اس کے بعد وہ خاصے عرصے تک فلموں میں چھوٹے موٹے کردار ہی ادا...
1997-01-19
8183 Views
لالہ سدھیر ٭19 جنوری 1997ء کوپاکستان کے نامور فلمی اداکار لالہ سدھیر لاہور میں وفات پاگئے۔ لالہ سدھیر کا اصل نام شاہ زمان خان تھا اور وہ 25 جنوری 1921ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ لالہ سدھیر کی فلمی زندگی کا آغاز قیام پاکستان سے پہلے بمبئی میں بننے والی فلم فرض سے ہوا تھا۔ قیام...
1992-01-20
3640 Views
اداکار نذر ٭20 جنوری 1992ء کو پاکستانی فلموں کے اوّلین مزاحیہ اداکار نذر لاہور میں وفات پاگئے اور ماڈل ٹائون کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ نذر کا پورا نام سید محمد نذر حسین شاہ تھا اور وہ 1920ء میں انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے فلمی کیریئر کا آغاز قیام پاکستان سے پہلے بمبئی...
1997-02-01
11783 Views
نور محمد لاشاری ٭یکم فروری 1997ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور فنکار نور محمد لاشاری کراچی میں وفات پاگئے۔ نور محمد لاشاری بھان سعید آباد کے مقام کوٹ لاشاری کے رہنے والے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد وہ محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے اور تدریس کے فرائض انجام دینے لگے۔ انہوں...
2009-02-01
7250 Views
ظہور احمد ٭یکم فروری 2009ء کو اسٹیج ،ریڈیو اور ٹیلی وژن کے معروف فنکار ظہور احمد اسلام آباد میں وفات پاگئے اور وہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہور احمد 18 ستمبر 1934ء کو ناگ پور بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جن اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ ان میں نظام سقّہ اور تعلیم بالغان کے نام...
1994-03-18
6035 Views
محبوب عالم ٭18 مارچ 1994ء کو پاکستان ٹیلی وژن، ریڈیو اور فلم کے معروف اداکار محبوب عالم کراچی میں وفات پاگئے۔ محبوب عالم 1948ء میں ٹنڈوغلام علی، ماتلی ضلع حیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخ میں ماسٹرز کرنے کے بعد انہوں نے سندھی فلم سورٹھ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ پھر...
2006-03-19
6131 Views
محمد علی/اداکار ٭پاکستان کے عہد ساز اور صاحب طرز اداکار محمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد سید مرشد علی امام مسجد تھے۔ قیام پاکستان کے بعد ان کے خاندان نے پہلے ملتان اور پھر حیدرآباد میں سکونت اختیار کی۔ محمد علی نے سٹی کالج حیدرآباد سے...
2005-04-26
4317 Views
خلیفہ نذیر ٭26 اپریل 2005ء کو پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور مزاحیہ اداکار خلیفہ نذیر وفات پاگئے۔ خلیفہ نذیر پنجابی فلموں میں رنگیلا اور منور ظریف کے بعد تیسرے مقبول مزاحیہ اداکار تھے۔ انہوں نے ڈیڑھ سو کے لگ بھگ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی اداکاری میں ایک سادگی اور...
1976-04-29
5518 Views
منور ظریف ٭ پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف 2 فروری 1940ء کو لاہور کے گنجان آباد علاقے قلعہ گجر سنگھ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے بڑے بھائی ظریف اپنے زمانے کے معروف مزاحیہ اداکار تھے۔ مگر وہ نہایت کم عمری (صرف 34 سال کی عمر) میں 30 اکتوبر 1960ء کو وفات پاگئے تھے۔ ظریف کے...
1994-05-03
9193 Views
منصور بلوچ ٭3 مئی 1994ء کو ٹیلی وژن اور فلم کے معروف فن کار منصور بلوچ لاہور میں وفات پاگئے۔ منصور بلوچ 1942ء میں موضع عبداللہ خان لونڈ ضلع نواب شاہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز سندھی زبان میں بننے والی فلم توں جی گالیھوں سجن سے کیا تھا جبکہ ٹیلی وژن پر...
1983-05-13
4378 Views
علائو الدین ٭ پاکستان کے مقبول اداکار علائوالدین 10 دسمبر 1920ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ابتدا میں انہوں نے گلوکاری کے میدان میں قسمت آزائی کرنی چاہی مگر ان کی فلمی زندگی کا آغاز سے اداکاری سے ہوا اور یہی شعبہ ان کی پہچان بن گیا۔ علائو الدین نے اپنی فنی زندگی کا آغاز...
2009-05-16
2403 Views
موہنی حمید ٭16 مئی 2009ء کو ریڈیو پاکستان کی مشہور صداکارہ موہنی حمید امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں وفات پاگئیں۔ موہنی حمیدکا اصل نام موہنی داس تھا اور وہ1922ء کے لگ بھگ امرتسر میں پیدا ہوئی تھیں۔ اکتوبر 1938ء میں انہوں نے آل انڈیا ریڈیو، لاہور سے صداکاری کا آغاز کیا۔ اپنی...
1954-05-17
2041 Views
بلبل چوہدری ٭17 مئی1954ء کی صبح پاکستان کے مشہور رقاص بلبل چوہدری نے کلکتہ کے چترنجن کینسر ہسپتال میں وفات پائی۔ ان کی عمر صرف 35 برس تھی۔ بلبل چوہدری کا اصل نام رشید احمد چوہدری تھا۔ ان کا تعلق چٹاگانگ کے ایک قصبہ چناتی سے تھا۔ مگر ان کی پیدائش 1919ء میں بوگرا میں ہوئی تھی۔ جہاں...
2005-05-24
2943 Views
رنگیلا 24مئی 2005ء کو پاکستان کے مشہور مزاحیہ اداکار، فلمساز، ہدایت کار، کہانی نگار، گلوکار، موسیقار اور تقسیم کار رنگیلا لاہور میں وفات پاگئے۔ رنگیلا کا اصل نام سعید علی خان تھا اور وہ 1937ء میں ننگر ہار افغانستان میں پیدا ہوئے تھے۔ رنگیلا کی پیدائش کے بعد ان کے والد...
1981-05-24
6397 Views
ظفر مسعود ٭24 مئی 1981ء کو پاکستان ٹیلی وژن اور ریڈیو کے مشہور فنکار ظفر مسعود قاہرہ میں ٹریفک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ظفر مسعود نے پاکستان ٹیلی وژن کے مشہور ڈراموں خدا کی بستی، زیر زبر پیش، انکل عرفی، آبگینے، بندش اور کرن کہانی میں کام کرکے بہت مقبولیت حاصل کی تھی۔ اس...
1993-05-25
15255 Views
آغا سکندر ٭25 مئی 1993ء کو ٹیلی وژن، فلم اور تھیٹر کے معروف اداکار آغا سکندر لاہور میں وفات پاگئے۔ آغا سکندر 1955ء میں لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ماضی کے معروف اداکار آغا سلیم رضا کے فرزند اور مشہور فلمی اداکار اور گلوکار عنایت حسین بھٹی کے داماد تھے۔آغا سکندر نے اپنی فن کارانہ...
2006-05-26
8611 Views
اداکار ادیب ٭ پاکستان کے مشہور اداکار ادیب 4 اکتوبر 1928ء کو بمبئی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام مظفر علی تھا ۔ ادیب نے اپنے فنکارانہ زندگی کا آغاز ایک تھیٹر کمپنی سے بطور مصنف کیا پھر انہیں پرتھوی راج کپور کے ساتھ انڈین نیشنل تھیٹر میں کام کرنے کا موقع ملا بعدازاں انہوں...
1996-05-29
8670 Views
ظلّ سبحان ٭28 مئی 1996ء کو ٹیلی وژن، ریڈیو اور اسٹیج کے معروف فن کار ظل سبحان کراچی میں وفات پاگئے۔ ان کی عمر تقریباً 54 برس تھی۔ ظل سبحان نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 60 کے عشرے میں لاہور سے کیا تھا۔ اشفاق احمد کی مشہور ڈرامہ سیریز ایک محبت سو افسانے کا کھیل آغوشِ وداع سے ان کی شہرت...
2006-05-31
2222 Views
سبحانی بایونس ٭31 مئی 2006ء کو اسٹیج، ریڈیو اور ٹیلی وژن کے مشہور فن کار سبحانی یایونس کراچی میں وفات پاگئے۔ سبحانی بایونس 1924ء میں حیدرآباد دکن کے مقام اونگ آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے اسٹیج سے اپنے فنکارانہ زندگی کا آغاز کیا۔ وہ خواجہ معین الدین جیسے...
1986-06-02
4568 Views
اداکار ننھا ٭2 جون 1986ء کو پاکستان کے مشہور مزاحیہ اداکار ننھا نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اداکار ننھا کا اصل نام رفیع خاور تھا اور وہ 1942ء میں ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے آغاز کے بعد انہوں نے کمال احمد رضوی کے پہلے ڈرامہ سیریل آئو نوکری کریں...
1954-06-09
2946 Views
جون9 ء1954: فردوس جمال کی پیدائش ٭9جون 1954ء اسٹیج، ریڈیو، ٹیلی وژن اور فلم کے معروف اداکار فردوس جمال کی تاریخ پیدائش ہے۔ ان کے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے ہوا تھا تاہم ان کی شہرت پاکستان ٹیلی وژن کے ڈراموں سے ہوئی۔ 1975ء میں انہوں نے پی ٹی وی فیسٹیول کے سلسلے میں اردو...
1967-06-11
3050 Views
اداکار اکمل ٭11 جون 1967ء کو پاکستان کے معروف فلمی اداکار اکمل انتقال کرگئے۔ اکمل کا اصل نام محمد آصف خان تھا اور وہ 1929ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مشہور فلمی اداکار اجمل کے چھوٹے بھائی تھے۔ ابتدا میں انہوں نے فلموں میں چھوٹے چھوٹے کردارا ادا کیے پھر 1956ء میں انہیں ہدایت کار مظفر...
UP