1972-11-14
5420 Views
مولانا ظہور الحسن درس ٭14 نومبر 1972ء کو مشہور عالم دین مولانا ظہور الحسن درس نے وفات پائی اور کراچی میں قبرستان مخدوم صاحب نزد دھوبی گھاٹ کراچی میں آسودۂ خاک ہوئے۔ آپ 9 فروری 1905ء کو کراچی میں مولانا عبدالکریم درس کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ 1940ء سے 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے...
1406-03-16
6924 Views
ابن خلدون ٭ دنیا کے مشہور مؤرخ اور عالم ابن خلدون 27 مئی 1332ء کو تیونس میں پیدا میں پیدا ہوئے۔ اس کا اصل نام عبدالرحمن اور کنیت ابو زید تھی۔ بہت کم عمری میں اس نے متعدد علوم پر دسترس حاصل کرلی۔ اس کی شہرت سے متاثر ہو کر مختلف حکمرانوں نے اسے اپنے درباروں سے وابستہ کیا مگربہت...
1980-04-11
8549 Views
مولانا احتشام الحق تھانوی ٭11 اپریل 1980ء کو پاکستان کے نامور عالم دین مولانا احتشام الحق تھانوی بھارت کے شہر مدراس میں وفات پاگئے جہاں وہ ایک تبلیغی دورے پر گئے ہوئے تھے۔ مولانا احتشام الحق تھانوی 1915ء میں ضلع مظفر نگر کے قصبے تھانہ بھون میں پیدا ہوئے تھے آپ نامور عالم دین...
1992-02-20
3711 Views
علامہ محمد اسد ٭20 فروری 1992ء کو ممتاز نو مسلم مفکر، مصنف، مبلغ، مترجم اور صحافی علامہ محمد اسد اسپین کے شہر ماربیا میں انتقال کرگئے۔ علامہ محمد اسد کا اصل نام لیوپولڈویس (Leopold Weiss)تھا اور وہ 2 جولائی 1900ء کو پولینڈ کے شہر لواو میں ایک یہودی ربی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔...
1976-10-06
9857 Views
مفتی محمد شفیع ٭ 6 اکتوبر 1976ء کو برصغیر کے ممتاز عالم دین، تحریک پاکستان کے صف اول کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے وفات پائی۔ مولانا مفتی محمد شفیع 1897ء میں دیوبند میں پیدا ہوئے تھے۔ دارالعلوم دیوبند میں تعلیم حاصل کی اور پھر وہیں تدریس کے فرائض انجام دینے...
1332-05-27

UP