1981-11-18
6101 Views
مرزا ابوالحسن اصفہانی
٭18 نومبر 1981ء کو معروف قانون دان، سفارت کار، وفاقی وزیر اور قائداعظم کے بااعتماد ساتھی مرزا ابوالحسن اصفہانی کراچی میں وفات پاگئے اور کراچی میں گورا قبرستان کے عقب میں واقع فوجی قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔
مرزا ابوالحسن اصفہانی 23 جنوری 1902ء کو مدراس...
1963-08-19
5527 Views
مولوی تمیز الدین
٭19 اگست 1963ء کو پاکستان آئین کی بالادستی کے پہلے علم بردار مولوی تمیز الدین ڈھاکا میں وفات پاگئے اور وہیں آسودۂ خاک ہوئے۔
مولوی تمیز الدین مارچ 1889ء میں فرید پور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1914ء میں انہوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی ۔ 1926ء میں وہ پہلی مرتبہ بنگال کی مجلس...