1958-03-23
2367 Views
ڈاکٹر عبدالسلام ڈاکٹر عبدالسلام 29 جنوری 1926ء کو موضع سنتوک داس ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔ جھنگ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہورسے ایم ایس سی کیا۔ ایم ایس سی میں اول آنے پر انہیں کیمبرج یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیم نے اسکالر شپ مل گیا چنانچہ 1946ء...
1966-08-14
3308 Views
ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی پاکستان کے نامور سائنسدان ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی 19 اکتوبر 1897ء کو لکھنو میں پیدا ہوئے تھے۔ 1919ء میں انہوں نے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے گریجویشن کیا جس کی بعد انہوں نے انگلستان اور جرمنی سے کیمسٹری کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ 1927ء میں انہوں نے فرینکفرٹ...
1992-08-14
2102 Views
ڈاکٹر عطا الرحمٰن پاکستان کے نامور سائنسدان اور ماہر تعلیم ڈاکٹر عطا الرحمٰن 22 ستمبر 1942ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ڈاکٹر عطا الرحمٰن کے دادا جسٹس سر عبدالرحمٰن دہلی اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور مدراس ہائی کورٹ اور فیڈرل کورٹ آف پاکستان کے جج رہے تھے جبکہ ان کے والد...
1995-08-14
2143 Views
ڈاکٹر انور نسیم پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر انور نسیم7 دسمبر 1935ء کو پسرور ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے گولڈ میڈل کے ساتھ ایم اے اور ایڈنبرا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا۔ خرد حیاتیات، بایو ٹیکنالوجی اور جینی انجینئرنگ کے شعبوں میں خصوصی مہارت کے سبب...
2009-03-23
2319 Views
علی معین نوازش 17 مارچ 2009ء کو وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستانی طالب علم علی معین نوازش سے ملاقات کی۔ علی معین نوازش نے 2008ء میں کیمبرج یونیورسٹی کے اے لیول کے24 مضامین میں سے 22 مضامین میں اے گریڈ حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ علی معین نوازش راولپنڈی روٹس...
UP