1971-11-09
8896 Views
خواجہ معین الدین ٭9 نومبر 1971ء کو اردو کے نامور ڈرامہ نگار خواجہ معین الدین انتقال کرگئے۔ خواجہ معین الدین کا تعلق حیدرآباد (دکن) کے ایک زمیندار گھرانے سے تھا جہاں وہ 23 مارچ 1924ء کو پیدا ہوئے۔ خواجہ معین الدین حیدرآباد (دکن) میں تھے تو اکثر ریڈیو دکن سے پروگرام نشر کرتے تھے۔ اس...
UP