1957-11-01
4332 Views
نور اسلام ٭یکم نومبر 1957ء کو فلم ساز جے سی آنند اورہدایت کار نذیر کی فلم نور اسلام ریلیز ہوئی۔ اس فلم کی موسیقی حسن لطیف نے ترتیب دی تھی جب کہ نغمات تنویر نقوی نے اور کہانی عرش لکھنوی نے تحریر کی تھی۔ اس فلم کو اس فلم میں شامل ایک نعت ’’شاہ مدینہ‘ یثرب کے والی‘ سارے...
1962-11-03
3782 Views
گھونگھٹ ٭3 نومبر 1962ء کو فلم ساز ہدایت کار‘ کہانی نگار اور موسیقار خورشید انور کی یادگار فلم گھونگھٹ ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے نغمے تنویر نقوی نے تحریر کیے تھے جب کہ کاسٹ میں نیر سلطانہ‘ سنتوش‘ نیلو‘ لیلیٰ‘ طالش اور ببو شامل تھے۔ اس فلم نے 1962ء میں چار نگار ایوارڈ...
1961-11-24
2353 Views
غالب ٭24 نومبر 1961ء کو ملکہ ترنم نور جہاں کی بہ حیثیت اداکارہ آخری فلم غالب ریلیز ہوئی۔ فلم غالب کے فلم ساز اور ہدایت کار سید عطاء اللہ شاہ ہاشمی تھے، اس کی موسیقی تصدق حسین نے ترتیب دی تھی اور مکالمے شورش کاشمیری نے تحریر کیے تھے ۔اس فلم میں مرزا غالب کا کردار اداکار سدھیر نے...
1964-12-11
3560 Views
ہیرا اور پتھر ٭11 دسمبر 1964ء کو وحید مراد کے فلم ساز ادارے فلم آرٹس کی پہلی فلم ہیرا اور پتھر ریلیز ہوئی۔ ہیرا اور پتھر کے ہدایت کار پرویز ملک‘ موسیقار سہیل رعنا‘ کہانی نگار اقبال حسین رضوی اور نغمہ نگار مسرور انور اور موج لکھنوی تھے۔ جب کہ فلم کے اداکاروں میں وحید...
1974-12-13
2811 Views
دھماکھ 13دسمبر 1974ء کو پاکستان کی فلمی دنیا کی ایک ایسی فلم ریلیز ہوئی جو باکس آفس پر تو بری طرح ناکام ہوئی مگر بعض حوالوں سے اسے ایک یادگار فلم قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ فلم’’دھماکہ‘‘ تھی جسے اردو کے معروف اور مقبول ناول نگار ابن صفی مرحوم کی ’’عمران...
1960-12-23
3359 Views
سہیلی ٭23 دسمبر 1960ء کو فلم سہیلی ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے پروڈیوسر ایف ایم سردار اور ایس ایم یوسف اور ہدایت کار ایس ایم یوسف تھے۔ موسیقی اے حمید نے ترتیب دی تھی کہانی حسرت لکھنوی نے لکھی تھی جب کہ فلم کے نغمہ نگار فیاض ہاشمی تھے۔ فلم سہیلی کے مرکزی کردار شمیم آراء‘ نیر...
1972-12-29
3092 Views
امرائو جان ادا ٭29 دسمبر 1972ء کو پاکستان کی کلاسک فلم امرائو جان ادا نمائش کے لیے پیش ہوئی اردو کے نامور ناول نگار مرزا ہادی رسوا کے ناول امرائو جان ادا کی کہانی پر اس سے قبل نخشب جارچوی‘ زندگی یا طوفان‘ ایس ایم یوسف مہندی اور کمال امروہی پاکیزہ کے نام سے فلمیں بنا چکے...
1962-03-09
3451 Views
چراغ جلتا رہا ٭9 مارچ 1962ء کو عید الفطر کے دن ‘ پاکستان کی فلمی تاریخ کی ایک یادگار فلم ریلیز ہوئی جس کا نام ’’چراغ جلتا رہا‘‘ تھا۔ اس فلم سے پاکستانی فلمی صنعت کے چار اداکاروں محمد علی‘ زیبا‘ دیبا اور کمال ایرانی نے اپنے کیریر کا آغاز کیا اور ایک طویل عرصے...
1959-05-25
3225 Views
جاگو ہوا سویرا ٭25 مئی 1959ء کو فلم ساز نعمان تاثیر اور ہدایت کار اے جے کاردار کی فلم جاگو ہوا سویرا ریلیز ہوئی یہ فلم پاکستان کی فلمی تاریخ میں اس حوالے سے یادگار بن گئی کہ اس فلم کی کہانی اور گانے فیض احمد فیض کے زور قلم کا نتیجہ تھے۔جاگو ہوا سویرا کی کاسٹ میں تری پتی مترا‘...
1961-05-27
3321 Views
صدارتی ایوارڈز ٭27 مئی 1961ء کو لاہور کے باغ جناح میں منعقد ہونے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی فلموں کو مختلف شعبوں میں صدارتی ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب کی صدارت صدر پاکستان فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کو کرنی تھی مگر ان کی مصروفیات کی وجہ سے یہ فریضہ وفاقی وزیر...
1956-06-08
2778 Views
کنواری بیوہ ٭8 جون 1956ء کو فلم ساز اے جی مرزا اور ہدایت کار نجم نقوی کی فلم ’’کنواری بیوہ‘‘ ریلیز ہوئی۔ یہ فلم باکس آفس پر تو ناکام رہی مگر اس حوالے سے پاکستان کی فلمی صنعت کی ایک یادگار فلم بن گئی کہ اس میں ہیروئن کا کردار ایک بالکل نئی اداکارہ نے ادا کیا تھا جس کا...
1955-06-10
2892 Views
10 جون 1955ء:کراچی کی پہلی فلم ہماری زبان ریلیز ہوئی ٭10جون1955ء کو کراچی میں بننے والی پہلی فلم ہماری زبان نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز بھارت کے مشہور ہدایت کار محبوب خان کے چھوٹے بھائی ایم آر خان اور مصنف اور ہدایت کار شیخ حسن تھے، موسیقی غلام بنی عبداللطیف نے ترتیب...
1958-07-17
2702 Views
نگار فلم ایوارڈز ٭1958ء میں پاکستان کی فلم صنعت کے سب سے معتبر ایوارڈز ’’نگار فلم ایوارڈ‘‘ کا اجرا عمل میں آیا۔یہ ایوارڈز مشہور فلمی ہفت روزے ’’نگار‘‘ کے بانی اور مدیر جناب الیاس رشیدی نے قائم کئے تھے ۔اس سلسلے کے پہلے ایوارڈ 17 جولائی 1958ء کو لاہور کے...
1948-02-16
2617 Views
فلم اسٹوڈیو ٭16فروری 1948ء کوپاکستان کے وفاقی وزیر برائے مہاجرین راجہ غضنفر علی خان نے پاکستان کے پہلے فلم اسٹوڈیو ’’پنچولی‘‘ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی اجلاس میں 50 افراد نے شرکت کی‘ اس اسٹوڈیو کے مالک سیٹھ دل سکھ پنچولی تھے۔ سیٹھ دل سکھ پنچولی بہت جلد ہندوستان چلے گئے اور ان...
1949-07-28
3330 Views
پھیرے ٭28جولائی 1949ء کو عیدالفطر کے موقع پر لاہور کے پیلس سینما میں پاکستان کی پہلی پنجابی فلم ’’پھیرے‘‘ ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز نذیر‘ ہدایت کار مجید‘ موسیقار جی اے چشتی ‘ مکالمے اور نغمہ نگار بابا عالم سیاہ پوش اور جی اے چشتی ،عکاس بھائیا حمید اور...
1948-08-07
3587 Views
تیری یاد ٭7 اگست 1948ء کوعیدالفطر کے روز لاہورکے پربھات سینما میں پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی فیچر فلم ’’تیری یاد‘‘ ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے پروڈیوسر دیوان سرداری لال اور ہدایت کار دائود چاند تھے۔ دیوان سرداری لال ایک زیرک اور ہوشیار آدمی تھے۔ قیام پاکستان سے...
1998-10-25
5662 Views
چوڑیاں ٭25 اکتوبر 1998ء کو پنجابی زبان کی مقبول ترین نغماتی فلم ’’چوڑیاں‘‘ نمائش کے لئے پیش ہوئی۔ اس کے فلم ساز حاجی فقیر محمد اور ہدایت کار سید نور تھے جبکہ موسیقی ذوالفقار علی نے ترتیب دی تھی اور کہانی رخسانہ نور نے تحریر کی تھی۔ اس فلم کے اداکاروں میں صائمہ،...
UP