1981-11-07
3526 Views
سید شمس الحسن
٭7 نومبر 1981ء کو تحریک پاکستان کے ممتاز کارکن سید شمس الحسن وفات پاگئے اور سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔
سید شمس الحسن 1892ء میں بریلی میں پیدا ہوئے تھے۔ 1914ء سے 1947ء تک وہ مسلم لیگ کے آفس سیکریٹری رہے۔ اس دوران انہیں مسلم لیگ کے ترجمان ہفت روزہ منشور اور...
1924-11-13
11021 Views
بی اماں
٭13 نومبر1924ء کو جدوجہد آزادی کی مشہور خاتون رہنما بی اماں وفات پاگئیں۔
بی اماں کا اصل نام آبادی بیگم اور وہ 1852ء میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی شادی رام پور کی ایک معزز شخصیت عبدالعلی خان سے ہوئی۔ ان کے صاحبزادگان میں مولانا شوکت علی اور مولانامحمد علی جوہرنے تحریک...
1897-11-16
7324 Views
چوہدری رحمت علی
٭ 16 نومبر 1897ء کو جدوجہد آزادی کے رہنما اور لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے ۔
انہوں نے پہلی مرتبہ 1915ء میں اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں یہ تجویز پیش کی تھی کہ ہندوستان کے شمالی علاقوں کو...
1786-11-29
10982 Views
سید احمد شہید
٭ برصغیر پاک وہند کے عظیم مجاہد آزادی سید احمد شہید کی تاریخ پیدائش 29نومبر1786ء ہے۔
آپ شاہ عبدالعزیزدہلوی کے شاگرد تھے۔ 1826ء میں آپ نے اعلان کیا کہ سکھوں کی برھتی ہوئی ریشہ دوانیوں کے باعث مسلمانوں پر جہاد فرض ہو گیا۔ آپ بہت سے مجاہدین کے ہمراہ صوبہ سرحد...
1920-11-30
7457 Views
شیخ الہند مولانا محمود الحسن
٭30 نومبر 1920ء جدوجہد آزادی کے مشہور رہنما شیخ الہند مولانا محمود الحسن کی تاریخ وفات ہے۔
مولانا محمود الحسن 1851ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ دارالعلوم دیوبند کے پہلے طالب علم تھے اور پھر بعدازاں انہیں اس عظیم درس گاہ کا صدر مدرس بننے کا اعزاز بھی حاصل...
1877-11-02
5745 Views
سر سلطان محمد شاہ آغا خان سوم
٭2 نومبر 1877ء مسلمانوں کے اسماعیلی فرقے کے 48 ویں امام اور تحریک پاکستان کے عظیم رہنما سر سلطان محمد شاہ آغا خاں سوم کی تاریخ پیدائش ہے۔
سر سلطان محمد شاہ آغا خان سوم 2 نومبر 1877ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اپنے والد کی وفات کے بعد 18 اگست 1885ء کو...
1939-01-04
4088 Views
مولانامحمد علی جوہر
٭4 جنوری 1931ء جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما مولانا محمد علی جوہر کی تاریخ وفات ہے۔
مولانا محمد علی جوہر کا تعلق رامپور سے تھا جہاں وہ 10 دسمبر 1878ء کو پیدا ہوئے تھے۔ 1898ء میں انہوں نے ایم اے او کالج علی گڑھ سے گریجویشن کیا، بعدازاں مزید تعلیم اوکسفرڈ سے حاصل کی۔...
1951-02-03
3722 Views
چوہدری رحمت علی
٭3 فروری 1951ء کو لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی نے وفات پائی۔
چوہدری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ 1915ء میں اسلامیہ کالج لاہور میں بزم شبلی کے افتتاحی اجلاس میں یہ تجویز پیش کی تھی کہ ہندوستان...
1943-03-20
5279 Views
پیرپگارا ششم
٭20 مارچ 1943ء جدوجہد آزادی کے ایک اہم رہنما پیرپگارا ششم سید صبغت اللہ شاہ راشدی کا یوم شہادت ہے۔
سید صبغت اللہ شاہ راشدی 1909ء میں پیدا ہوئے تھے۔ 12 برس کی عمر میں آپ گدی نشین ہوئے۔ انگریز سامراج سے شدید نفرت آپ کو ورثے میں ملی تھی چنانچہ انگریزوں کا آپ کا وجود...
1896-04-07
9498 Views
بیگم جہاں آراء شاہنواز
٭7 اپریل 1896ء جدوجہد آزادی کی خاتون رہنما اور آل انڈیا مسلم لیگ کی پہلی خاتون رکن، بیگم جہاں آراء شاہنواز کی تاریخ پیدائش ہے۔بیگم جہاں آراء شاہنواز لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد سر میاں محمد شفیع نہ صرف آل انڈیا مسلم لیگ کے بانیوں میں شامل تھے...
1973-05-18
6636 Views
چوہدری خلیق الزماں
٭ تحریک آزادی کے نامور رہنما چوہدری خلیق الزماں 25 دسمبر 1889ء کو لکھنو میں پیدا ہوئے تھے۔ علی گڑھ یونیورسٹی سے ایل ایل بی کرنے کے بعد انہوں نے وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ سیاست کی ابتدا انڈین نیشنل کانگریس کے پلیٹ فارم سے کی مگر بعد میں آل انڈیا مسلم لیگ سے...
1944-06-25
8477 Views
نواب بہادر یار جنگ
٭ جدوجہد آزادی کے نامور رہنما نواب بہادر یار جنگ کا اصل نام محمد بہادر خان تھا اور وہ 3 فروری 1905ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔
وہ ایک شعلہ بیان مقرر تھے۔ 1927ء میں انہوں نے مجلس تبلیغ اسلام کے نام سے ایک جماعت قائم کی بعدازاں وہ علامہ مشرقی کی خاکسار...
1986-09-24
4990 Views
سید الطاف علی بریلوی
٭24 ستمبر 1986ء کو نامور ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن سید الطاف علی بریلوی کراچی میں وفات پاگئے۔
سید الطاف علی بریلوی 10 جولائی 1905ء کو بریلی میں پیدا ہوئے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے سرسید احمد خان کی قائم کردہ آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس سے بطور...
1876-09-26
5554 Views
سید غلام بھیک نیرنگ
٭ تحریک پاکستان کے رہنما، ادیب اور سیاست دان سید غلام بھیک نیرنگ کی تاریخ پیدائش 26 ستمبر 1876ء ہے۔
سید غلام بھیک نیرنگ دورانہ ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ گورنمنٹ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ انہوں نے تحریک خلافت، تحریک موالات اور آل انڈیا مسلم لیگ...
1979-11-27
9404 Views
بیگم جہاں آراء شاہنواز
٭7 اپریل 1896ء جدوجہد آزادی کی خاتون رہنما اور آل انڈیا مسلم لیگ کی پہلی خاتون رکن، بیگم جہاں آراء شاہنواز کی تاریخ پیدائش ہے۔بیگم جہاں آراء شاہنواز لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد سر میاں محمد شفیع نہ صرف آل انڈیا مسلم لیگ کے بانیوں میں شامل تھے...
1889-12-25
6511 Views
چوہدری خلیق الزماں
٭ تحریک آزادی کے نامور رہنما چوہدری خلیق الزماں 25 دسمبر 1889ء کو لکھنو میں پیدا ہوئے تھے۔ علی گڑھ یونیورسٹی سے ایل ایل بی کرنے کے بعد انہوں نے وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ سیاست کی ابتدا انڈین نیشنل کانگریس کے پلیٹ فارم سے کی مگر بعد میں آل انڈیا مسلم لیگ سے...
1905-02-03
8419 Views
نواب بہادر یار جنگ
٭ جدوجہد آزادی کے نامور رہنما نواب بہادر یار جنگ کا اصل نام محمد بہادر خان تھا اور وہ 3 فروری 1905ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔
وہ ایک شعلہ بیان مقرر تھے۔ 1927ء میں انہوں نے مجلس تبلیغ اسلام کے نام سے ایک جماعت قائم کی بعدازاں وہ علامہ مشرقی کی خاکسار...
1952-10-16
5541 Views
سید غلام بھیک نیرنگ
٭ تحریک پاکستان کے رہنما، ادیب اور سیاست دان سید غلام بھیک نیرنگ کی تاریخ پیدائش 26 ستمبر 1876ء ہے۔
سید غلام بھیک نیرنگ دورانہ ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ گورنمنٹ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ انہوں نے تحریک خلافت، تحریک موالات اور آل انڈیا مسلم لیگ...
1831-05-06
10939 Views