2007-12-30
2716 Views
سعید ملک ٭30 دسمبر 2007ء کو موسیقی کے موضوع پر لکھنے والے پاکستان کے مشہور ادیب سعید ملک لاہور میں وفات پاگئے۔ سعید ملک کی تصانیف میں دی میوزک ہیری ٹیج آف پاکستان، دی مسلم گھراناز آف میوزیشنز، لاہور: اٹس میلوڈی کلچر، لاہور اے میوزیکل کمپینئن اور ان سرچ آف جسٹس شامل ہیں۔ سعید...
1998-02-10
7528 Views
جمال احسانی /شاعر ٭ اردو کے ممتاز غزل گو شاعر جمال احسانی 21 اپریل 1951ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے تھے۔ 1970ء کی دہائی میں انہوں نے شاعری کا آغاز کیا اور بہت جلد اردو کے اہم غزل گو شعرا میں شمار ہونے لگے۔ ان کے شعری مجموعوں میں ستارۂ سفر، رات کے جاگے ہوئے اور تارے کو مہتاب کیا...
1879-04-01
9308 Views
آغا حشر کاشمیری ٭یکم اپریل 1879ء اردو کے نامور ڈرامہ نگار آغا حشر کاشمیری کی تاریخ پیدائش ہے۔ آغا حشر کاشمیری امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام محمد شاہ تھا۔1897ء میں انہوں نے ایک پارسی تھیٹر کے ڈرامے دیکھے تو خود بھی ڈرامہ لکھنے کی طرف مائل ہوئے اور...
1970-04-19
6158 Views
سید امتیاز علی تاج ٭18 اور 19 اپریل 1970ء کی درمیانی رات دو نامعلوم نقاب پوش حملہ آوروں نے‘ جو سید امتیاز علی تاج کے گھر چوری کی نیت سے داخل ہوئے تھے‘ چاقوئوں کے پے در پے وار کرکے انہیں شدید زخمی کردیا جو ان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اگلے دن خالق حقیقی سے جاملے۔ سید امتیاز...
2009-04-20
6908 Views
بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری ٭ اردو کی مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری 22 نومبر 1918ء کو ہردوئی کے مقام پر پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد ظفر عمر اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار تسلیم کئے جاتے ہیں۔ بیگم حمیدہ اختر حسین کی شادی 1935ء میں اختر حسین رائے پوری سے ہوئی تھی جو...
1990-04-22
17426 Views
اشرف صبوحی ٭ اردو کے صاحب اسلوب ادیب اشرف صبوحی کا اصل نام سید ولی اشرف تھا اور وہ 11 مئی 1905ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ڈپٹی نذیر احمد کے خانوادے سے تھا اور ان کی اردو نثر میں بھی وہی خوب صورتی نظر آتی ہے جو ڈپٹی نذیر احمد کے خانوادے کا خاصہ ہے۔ وہ بلاشبہ ان ادیبوں...
1991-04-23
7830 Views
عزیز حامد مدنی ٭23 اپریل 1991ء کو اردو کے معروف شاعر، ادیب، نقاداور براڈ کاسٹر عزیز حامد مدنی کراچی میں وفات پاگئے۔ عزیز حامد مدنی 15جون 1922ء کو رائے پور (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک ذی علم گھرانے سے تھا۔ ان کے والد نے 1898ء میں علی گڑھ سے گریجویشن کیا تھا اور وہ علامہ...
2004-06-11
5270 Views
11جون 2004ء:ضمیر نیازی کی وفات ٭11 جون 2004ء کو پاکستان کے نامور صحافی، مصنف اور آزادیٔ صحافت کے علم بردار ضمیر نیازی کراچی میں وفات پاگئے اور ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ ضمیر نیازی کا اصل نام ابراہیم جان محمد درویش تھا اور وہ 8 مارچ 1927ء کو بمبئی...
1951-04-21
7599 Views
جمال احسانی /شاعر ٭ اردو کے ممتاز غزل گو شاعر جمال احسانی 21 اپریل 1951ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے تھے۔ 1970ء کی دہائی میں انہوں نے شاعری کا آغاز کیا اور بہت جلد اردو کے اہم غزل گو شعرا میں شمار ہونے لگے۔ ان کے شعری مجموعوں میں ستارۂ سفر، رات کے جاگے ہوئے اور تارے کو مہتاب کیا...
1935-04-28
9348 Views
آغا حشر کاشمیری ٭یکم اپریل 1879ء اردو کے نامور ڈرامہ نگار آغا حشر کاشمیری کی تاریخ پیدائش ہے۔ آغا حشر کاشمیری امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے اور ان کا اصل نام محمد شاہ تھا۔1897ء میں انہوں نے ایک پارسی تھیٹر کے ڈرامے دیکھے تو خود بھی ڈرامہ لکھنے کی طرف مائل ہوئے اور...
1918-11-22
6904 Views
بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری ٭ اردو کی مشہور ادیبہ بیگم حمیدہ اختر حسین رائے پوری 22 نومبر 1918ء کو ہردوئی کے مقام پر پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد ظفر عمر اردو کے پہلے جاسوسی ناول نگار تسلیم کئے جاتے ہیں۔ بیگم حمیدہ اختر حسین کی شادی 1935ء میں اختر حسین رائے پوری سے ہوئی تھی جو...
1905-05-11
17543 Views
اشرف صبوحی ٭ اردو کے صاحب اسلوب ادیب اشرف صبوحی کا اصل نام سید ولی اشرف تھا اور وہ 11 مئی 1905ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ڈپٹی نذیر احمد کے خانوادے سے تھا اور ان کی اردو نثر میں بھی وہی خوب صورتی نظر آتی ہے جو ڈپٹی نذیر احمد کے خانوادے کا خاصہ ہے۔ وہ بلاشبہ ان ادیبوں...
1922-06-15
7953 Views
عزیز حامد مدنی ٭23 اپریل 1991ء کو اردو کے معروف شاعر، ادیب، نقاداور براڈ کاسٹر عزیز حامد مدنی کراچی میں وفات پاگئے۔ عزیز حامد مدنی 15جون 1922ء کو رائے پور (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک ذی علم گھرانے سے تھا۔ ان کے والد نے 1898ء میں علی گڑھ سے گریجویشن کیا تھا اور وہ علامہ...
1927-03-08
5249 Views
11جون 2004ء:ضمیر نیازی کی وفات ٭11 جون 2004ء کو پاکستان کے نامور صحافی، مصنف اور آزادیٔ صحافت کے علم بردار ضمیر نیازی کراچی میں وفات پاگئے اور ابو الحسن اصفہانی روڈ پر واقع قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ ضمیر نیازی کا اصل نام ابراہیم جان محمد درویش تھا اور وہ 8 مارچ 1927ء کو بمبئی...
2017-07-08
174 Views
٭ سینئر صحافی ، معروف ڈرامہ نگار،مصنف اور گلوکارہ ناہید اختر کے شوہر آصف علی پوتا 8 جولائی 2017ء کو لاہور میں انتقال کرگئے، وہ نشتر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے قبرستان میں مدفون ہیں۔ ان کی عمر 53 سال تھی۔ ٭ آصف علی پوتا 1964ء کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ملتان میں حاصل...
UP