2000-05-17
3163 Views
نذیر صابر، کوہ پیما
٭17مئی 2000ء بروز بدھ نیپال کے وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے پاکستان کے معروف کوہ پیما نذیر صابر نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
نذیر صابر نے اپنے اس تاریخی سفر کا آغاز 20 مارچ 2000ء کو نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو سے کیا...
1950-07-21
4701 Views
ترچ میر کی چوٹی
٭21 جولائی 1950ء کو ناروے کے کوہ پیمائوں کی ایک ٹیم نے کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کو سر کرلیا۔ چار کوہ پیمائوں پر مشتمل اس ٹیم کے سربراہ ناروے کے کوہ پیما آرنے نائس (Arne Naess)تھے جب کہ اس ٹیم کے دیگر کوہ پیمائوں میں کیون برگ اور ایچ برگ کے علاوہ ایک...
1954-07-31
3102 Views
کے ٹو کی چوٹی
٭31 جولائی 1954ء کو اٹلی کے دو کوہ پیمائوں کیمپگ نونی اور لیس ڈیلی نے دنیا کی دوسری اور پاکستان کی سب سے بلند چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
کے ٹو کو مقامی زبان میں چھگوری یعنی پہاڑوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ 1856 میں کیپٹن منٹگمری نے اسے کے ٹو کا نام دیا۔ 1861ء...
1977-08-09
3355 Views
اشرف امان
٭9 اگست 1977ء کو پاکستان کے مشہور کوہ پیما اشرف امان نے دنیا کی دوسری اور پاکستان کی بلند ترین پہاڑی چوٹی کے ٹو پر قدم رکھنے کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما تھے۔
اشرف امان اس سے قبل نانگا پربت اور ترچمیر کی چوٹیاں سر کرنے کی کوشش...