1949-03-12
8033 Views
1949 قراردادمقاصد
٭12 مارچ 1949ء کو پاکستان کی مجلس دستور ساز نے وہ قرارداد مقاصد منظور کرلی جسے 7 مارچ 1949ء کو قائد ایوان لیاقت علی خان نے پیش کیا تھا۔
قرارداد مقاصد کا مسودہ علامہ شبیر احمد عثمانی نے تیار کیا تھا۔ اس قرارداد میں پاکستان کے دستور کی بنیاد اور مملکت پاکستان کے...
1976-08-09
2941 Views
ذوالفقار علی بھٹو
٭ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کی زبردست خواہش رکھتے تھے اس سلسلہ میں ایک جانب انہوں نے فرانس کے ساتھ ایٹمی ری پراسسنگ پلانٹ کی خریداری کا معاہدہ کیا اور دوسری جانب ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہالینڈ سے پاکستان بلاکر یورینیم کی افزودگی کے...
1958-10-07
18091 Views
پاکستان میں مارشل لاء کا نفاذ
٭7 اکتوبر 1958ء کو پاکستان میں پہلا ملک گیر مارشل لاء نافذ ہوا۔ یہ مارشل لاء صدر اسکندر مرزا نے نافذ کیا تھا اور بری فوج کے کمانڈر انچیف جنرل محمد ایوب خان ملک کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر مقرر ہوئے تھے۔
اکتوبر...
1947-10-24
2987 Views
آزاد کشمیر
٭24اکتوبر1947ء کو ہزاروں مسلح قبائلیوں نے کشمیر کے ڈوگرہ راجہ، مہاراجہ ہری سنگھ کے خلاف جہاد میں مظفرآباد تک رسائی حاصل کرلی اور وہاں آزاد کشمیر کی حکومت کے قیام کا اعلان کردیا۔ اس اعلان میں کہا گیا تھا ’’چند ہفتے قبل، جموں و کشمیر کے عوام نے ڈوگرہ حکمرانوں...