1995-11-19
3143 Views
خودکش حملہ
٭19 نومبر 1995ء کو اسلام آباد میں واقع مصری سفارت خانے میں کار میں نصب کئے گئے دو بموں کے دھماکے ہوئے جن میں سفارت خانے کے ڈپٹی چیف مشن سمیت 17 افراد جاں بحق اور 90 افراد زخمی ہوگئے۔ مصر کے پاکستان میں سفیر اس دھماکے کے وقت دفتر میں موجود نہیں تھے اس لئے وہ کسی بھی نقصان...
1984-02-11
4293 Views
مقبول بٹ
٭11 فروری 1984ء کو دہلی کی تہاڑ جیل میں کشمیری حریت پسند رہنما مقبول بٹ کو پھانسی کی سزا دے دی گئی۔
مقبول بٹ کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا اور انہوں نے کشمیر کو مسلح جدوجہد کے ذریعہ آزاد کروانے کے لئے قومی محاذ آرائی قائم کیا تھا۔ 1965ء میں پاک بھارت جنگ کے بعد وہ سرحد پار...
2005-10-08
2858 Views
زلزلہ
٭8 اکتوبر 2005ء کو اسلام آباد، سرحد، پنجاب اور آزاد کشمیر سمیت قیامت خیز اور ملکی تاریخ کے بدترین زلزلے میں50 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ زلزلہ صبح 8 بجکر 50 منٹ پر آیا، اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر7.6 تھی اور اس کا مرکز اسلام آباد سے 95 کلو میٹر دور اٹک اور ہزارہ ڈویژن...
1986-10-31
2901 Views
سہراب گوٹھ
٭8 اگست 1986ء کو کراچی میں ایک کامیاب جلسہ کرنے کے بعد مہاجر قومی موومنٹ نے اعلان کیا کہ اس کا دوسرا بڑا جلسہ 31 اکتوبر 1986ء کو حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا۔
31 اکتوبر کی صبح ایم کیو ایم کے کارکنان مختلف گاڑیوں میں سوار ہوکر حیدرآباد کی جانب روانہ ہونے لگے۔ اس جلوس...
1971-12-16
4799 Views
سقوط ڈھاکا
٭16دسمبر 1971ء کو دوپہر کے وقت بھارتی فوج کی ایسٹرن کمانڈ کا یہودی چیف آف اسٹاف میجر جنرل جیکب ڈھاکا پہنچا۔ اس کا استقبال اس کے پاکستانی مدمقابل بریگیڈیئر باقر صدیقی نے کیا۔ یہودی جنرل اپنے ساتھ ایک دستاویز لایا تھا جسے سقوط کی دستاویز (Instrument of Surrender) کہا جاتا ہے۔...