1947-08-15
8718 Views
رئیر ایڈمرل جیمز ولفرڈ جیفرڈ (پندرہ اگست ۱۹۴۷ء تا ۳۰ جنوری ۱۹۵۳ء) پاکستان بحریہ کے پہلے سربراہ رئیر ایڈمرل جیمز ولفرڈ جیفرڈ 22مارچ 1901ء کو پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 1922ء میں رائل انڈین میرین میں کمیشن حاصل کیا اور دوسری جنگ عظیم میں ایچ ایم ایس انڈس اور ایچ ایم ایس گوداوری...
1953-01-31
3479 Views
وائس ایڈمرل (ر) حاجی محمد صدیق چوہدری (اکتیس جنوری ۱۹۵۳ء تا ۲۸ فروری ۱۹۵۹ء) پاک بحریہ کے دوسرے کمانڈر انچیف حاجی محمد صدیق چوہدری 1911ء میں بٹالہ ضلع گورداس پور میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے 1933ء میں رائل انڈین نیوی میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ 1937ء میں انہوں نے اس بحری دستے کی...
1959-03-01
2784 Views
وائس ایڈمرل افضال الرحمٰن (اے آر) خان (یکم مارچ ۱۹۵۹ء تا ۲۰ ۔اکتوبر ۱۹۶۶ء) پاک بحریہ کے تیسرے کمانڈر انچیف وائس ایڈمرل افضال الرحمٰن (اے آر) خان 20 مارچ 1921ء کو ضلع گورداس پور میںپیدا ہوئے تھے اور انہوں نے 1938ء میں رائل انڈین نیوی میں کمیشن حاصل کیا تھااور انھوں نے دوسری عالمی...
1966-10-20
4047 Views
وائس ایڈمرل سید محمد (ایس ایم) احسن (بیس اکتوبر ۱۹۶۶ء تا ۳۱۔اگست ۱۹۶۹ء) پاک بحریہ کے چوتھے کمانڈر انچیف وائس ایڈمرل سید محمد (ایس ایم) احسن 21دسمبر 1920ء کو حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1940ء میں رائل انڈین نیوی میں کمیشن حاصل کیا تھا اور دوسری عالمی جنگ کے دوران کئی...
1969-09-01
4047 Views
وائس ایڈمرل مظفر حسن (یکم ستمبر ۱۹۶۹ء تا ۲۲ دسمبر ۱۹۷۱ء) پاکستان کی بحری افواج کے پانچویں کمانڈر انچیف وائس ایڈمرل مظفر حسن1920 ء میںلکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1941ء میں رائل انڈین نیوی میں کمیشن حاصل کیا تھااور دوسری عالمی جنگ کے دوران یورپی محاذ کی کئی اہم لڑائیوں میں...
1971-12-23
4224 Views
وائس ایڈمرل حسن حفیظ احمد (تئیس دسمبر ۱۹۷۱ء تا ۹ مارچ ۱۹۷۵ء) پاک بحریہ کے چھٹے سربراہ وائس ایڈمرل حسن حفیظ احمد 1925ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1945ء میں رائل انڈین نیوی میں شمولیت اختیار کی اور قیام پاکستان کے بعد انہوں نے پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں...
1975-03-23
6298 Views
وائس ایڈمرل محمد شریف (تئیس مارچ ۱۹۷۵ء تا ۲۱ مارچ ۱۹۷۹ء) پاک بحریہ کے ساتویں سربراہ وائس ایڈمرل محمد شریف یکم جولائی 1920ء کو گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1938ء میں رائل انڈین نیوی میں شمولیت اختیار کی اور دوسری عالمی جنگ میں مختلف محاذوں پر خدمات انجام دیں۔ 1965ء اور 1971ء...
1979-03-22
5993 Views
وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی (بائیس مارچ ۱۹۷۹ء تا ۲۳ مارچ ۱۹۸۳ء) پاک بحریہ کے آٹھویں سربراہ وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی کراچی کے ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1956ء میںپاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1964ء میں پاکستان کی پہلی آبدوز ’’غازی‘‘ کے...
1983-03-23
4663 Views
ریئر ایڈمرل طارق کمال خان (تئیس مارچ ۱۹۸۳ء تا ۹۔اپریل ۱۹۸۶ء) پاک بحریہ کے نویں سربراہ ریئر ایڈمرل طارق کمال خان 21 مئی 1930ء کو جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے یکم ستمبر 1954ء کو پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا اور نشان امتیاز(ملٹری)، ستارہ...
1986-04-09
5690 Views
ایڈمرل افتخار احمد سروہی (نو اپریل ۱۹۸۶ء تا ۹ نومبر ۱۹۸۸ء) پاک بحریہ کے دسویں سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی 1934ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق لکھنؤ کے ایک گھرانے سے ہے۔ انہوں نے 1959ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے...
1988-11-10
3601 Views
ایڈمرل یسطور الحق ملک (دس نومبر ۱۹۸۸ء تا ۸ نومبر ۱۹۹۱ء) پاک بحریہ کے گیارہویں سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک 20 مارچ 1934ء کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق لکھنؤ کے ایک گھرانے سے ہے۔ انہوں نے 1958ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا۔ انہوں نے نشان...
1991-11-09
2137 Views
ایڈمرل سعید محمد خان (نو، نومبر ۱۹۹۱ء تا نو، نومبر ۱۹۹۴ء) پاک بحریہ کے بارہویں سربراہ ایڈمرل سعید محمد خان یکم ستمبر 1936ء کو پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1958ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا ۔1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا اور نشان امتیاز(ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازات حاصل...
1994-11-10
5191 Views
ایڈمرل منصور الحق (دس نومبر ۱۹۹۴ء تا یکم مئی ۱۹۹۷ء) پاک بحریہ کے تیرہویں سربراہ ایڈمرل منصور الحق اکتوبر 1937ء کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1958ء میںپاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 10نومبر 1994ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے لیکن...
1997-05-02
2512 Views
ایڈمرل فصیح بخاری (دو مئی ۱۹۹۷ء تا ۲۔اکتوبر ۱۹۹۹ء) پاک بحریہ کے چودہویں سربراہ ایڈمرل فصیح بخاری نے یکم جنوری 1959ء کو پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا ۔ 1965ء اور 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 10نومبر 1994ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 2 اکتوبر 1999ء کو جنرل پرویز...
1999-10-02
2535 Views
ایڈمرل عبدالعزیز مرزا (دو،اکتوبر ۱۹۹۹ء تا ۲ ۔اکتوبر ۲۰۰۲ء) پاک بحریہ کے پندرہویں سربراہ ایڈمرل عبدالعزیز مرزا 1943ء میں پیدا ہوئے اور 1965ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 2 اکتوبر 1999ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 2...
2002-10-03
3607 Views
ایڈمرل شاہد کریم اللہ (تین اکتوبر ۲۰۰۲ء تا ۶۔اکتوبر ۲۰۰۵ء) پاک بحریہ کے سولہویں سربراہ ایڈمرل شاہد کریم اللہ4 فروری 1948ء کو پیدا ہوئے اورانھوں نے 1969ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 3 اکتوبر 2002ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 6...
2005-10-07
1982 Views
ایڈمرل افضل طاہر (سات اکتوبر ۲۰۰۵ء تا سات اکتوبر ۲۰۰۸ء) پاک بحریہ کے سترہویں سربراہ ایڈمرل افضل طاہر4 جنوری 1949ء کو لائل پور (موجودہ فیصل آباد) میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1969ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 7 اکتوبر 2005ء کو پاکستان بحریہ...
2008-10-07
2151 Views
ایڈمرل نعمان بشیر (سات اکتوبر ۲۰۰۸ء تا سات اکتوبر ۲۰۱۱ء) پاک بحریہ کے اٹھار ہویں سربراہ ایڈمرل نعمان بشیر نے 1973ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا ۔ 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 7 اکتوبر2008ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 7 اکتوبر2011ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔...
2011-10-07
2219 Views
ایڈمرل محمد آصف سندیلہ (سات اکتوبر ۲۰۱۱ء تا سات اکتوبر ۲۰۱۴ء) پاک بحریہ کے انیسویں سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندیلہ 1954میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اکتوبر1975ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 7 اکتوبر 2011ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 7...
2014-10-07
1855 Views
ایڈمرل محمد ذکا اللہ (سات اکتوبر ۲۰۱۴ء تا حال) پاک بحریہ کے بیسویں سربراہ ایڈمرل محمد ذکااللہ نے1978ء میں پاکستان بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایشین گیمز میں کشتی رانی کے مقابلوں میں دو مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ 7 اکتوبر2014ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے۔ انہیں ان کی...
UP