Admiral Noman Bashir
پاک بحریہ کے سربراہ۔ ایڈمرل نعمان بشیر

 ایڈمرل نعمان بشیر

(سات اکتوبر ۲۰۰۸ء تا سات اکتوبر ۲۰۱۱ء)

پاک بحریہ کے اٹھار ہویں سربراہ ایڈمرل نعمان بشیر نے 1973ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا ۔ 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 7  اکتوبر2008ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف  بنے اور 7  اکتوبر2011ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز (ملٹری) ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ امتیاز (ملٹری) کے اعزازت عطا ہوئے ہیں۔

UP