1986-08-14
5492 Views
اظہر لودھی
ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وڑن کے مشہور براڈکاسٹر اور نیوز کاسٹر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد راولپنڈی میں سکونت اختیار کی۔ گورڈن کالج راولپنڈی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ریڈیو پاکستان میں ملازمت اختیار کی۔ 1966ء سے پاکستان ٹیلی وژن سے خبریں...
1988-08-14
6952 Views
شائستہ زید
پاکستان ٹیلی وژن کی معروف نیوز کاسٹر 1969ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے وابستہ ہونے والی شائستہ زید اپنی خوبصورت شخصیت، خوش لباسی اور بہترین تلفظ کی وجہ سے انگریزی خبریں پڑھنے میں خصوصی مقام رکھتی تھیں۔ 21 جولائی 2012ء کو انہوں نے آخری بار پاکستان ٹیلی ویڑن سے انگریزی...
1989-08-14
2486 Views
امیر خان
ریڈیو پاکستان کے نامور صداکار امیر خان اسٹیج اور ریڈیو کی ایک شاندار روایت کے امین تھے۔ وہ 1938 میں آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں سکونت اختیار کی۔ ریڈیو پاکستان کی مشہور ڈرامہ سیریز حامد میاں کے ہاں میں انہوں نے تیس برس سے زیادہ عرصے...
1993-08-14
2957 Views
عبدالسلام
عبدالسلام ریڈیو اور ٹیلی وژن کے معروف نیوز کاسٹر تھے۔
پاکستا ن میں ریڈیو پاکستان کو دراصل نشریاتی اداروں کی ماں کہاجاتاہے۔ اپنی 67سالہ تاریخ میں ادارے نے شکیل احمد ، انور بہزاد ، وراثت مرزا ، شمیم اعجاز اور عبد السلام جیسے لیجنڈ نیو زکاسٹر پیدا کئے۔ لمبی لیکن...