1942-04-27
4453 Views
سر عبداللہ ہارون ٭27 اپریل 1942ء جدوجہد آزادی کے معروف رہنما اور قائداعظم کے قریبی ساتھی حاجی سیٹھ عبداللہ ہارون کی تاریخ وفات ہے۔ عبداللہ ہارون 1872ء میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھولی۔ بچپن ہی سے کاروبار کا شغل اختیار کیا اور رفتہ رفتہ کراچی...
1962-04-27
4281 Views
مولوی ابوالقاسم فضل الحق ٭27 اپریل 1962ء کو مولوی فضل الحق نے وفات پائی۔ مولوی فضل الحق کو ان کی جرأت اور بے باکی کی وجہ سے شیر بنگال کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ انہیں یہ اعزاز حاصل تھا کہ 23 مارچ 1940ء کو لاہور کے تاریخی اجلاس میں قرارداد پاکستان انہی نے پیش کی تھی۔ مولوی...
1947-06-03
2841 Views
تقسیم ہند ٭3 جون 1947ء وہ تاریخی دن تھا جب انگریز وائسرائے لارڈ مائونٹ بیٹن نے ہندوستان کو دو آزاد مملکتوں میں تقسیم کرنے کا تاریخی اعلان کیا۔ یہ اعلان آل انڈیا ریڈیو کے دہلی اسٹیشن سے کیا گیا۔ اس سے پہلے حکومت برطانیہ کی جانب سے لارڈ مائونٹ بیٹن نے تقریر کی۔ اس کے بعد کانگریس...
UP