1985-09-02

سرظفر اللہ خان
٭2 ستمبر 1985ء کو پاکستان کے نامور ماہر قانون اور سابق وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان لاہور میں وفات پاگئے اور ربوہ ضلع جھنگ میں آسودۂ خاک ہوئے۔
سر ظفر اللہ خان 6 فروری 1893ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان سے پہلے وائسرائے ہند کی مجلس عاملہ کے رکن اور قیام...
1987-09-02

مینا شوری
٭2 ستمبر 1987ء کو پاکستان کی مشہور فلمی اداکارہ مینا شوری کا لاہور میں انتقال ہوگیا۔
مینا شوری کا اصل نام خورشید جہاں تھا اور وہ 1920ء میں رائے ونڈ لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے فلمی کیریئر کا آغاز بمبئی میں سہراب مودی کی فلم سکندر سے ہوا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد...