1917-11-01
12628 Views
مولوی محمد اسماعیل میرٹھی ٭یکم نومبر 1917ء اردو میں بچوں کے سب سے بڑے ادیب اور شاعر مولوی محمد اسماعیل میرٹھی کی تاریخ وفات ہے۔ وہ 12 نومبر 1844ء کو ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بچوں کے لیے اردو میں بہت سی درسی کتابیں تحریر کیں۔ ان درسی کتب کے زیادہ تر مضامین، نظمیں،...
1949-11-03
10234 Views
میرا جی ٭3 نومبر 1949ء کو اردو کے معروف شاعر میراجی انتقال کرگئے۔ میراجی کا اصل نام ثناء اللہ ڈار تھا اور وہ 1913ء میں پیداہوئے تھے۔ ان کے والد منشی شہاب الدین ریلوے انجینئر تھے جن کا مختلف شہروں میں تبادلہ ہوتے رہنے کی وجہ سے میرا جی کی تعلیم و تربیت بھی مختلف اوقات میں مختلف...
1896-11-04
9114 Views
حکیم احمد شجاع ٭ اردو کے مشہور انشا پرداز‘ ڈرامہ نگار‘ افسانہ نگار اور شاعر حکیم احمد شجاع کی تاریخ پیدائش 4 نومبر1896 ء ہے۔ حکیم احمد شجاع نے لاہور سے میٹرک کرنے کے بعد ایم اے او کالج علی گڑھ سے ایف اے اور پھر میرٹھ کالج سے بی اے کیا اور شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے۔ 1920ء...
1994-11-09
10671 Views
محشر بدایونی ٭ اردو کے ممتاز شاعر محشر بدایونی کا اصل نام فاروق احمد تھا اور وہ 4 مئی 1922ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بدایوں سے ہی تعلیم حاصل کی اور قیام پاکستان کے بعد ریڈیو پاکستان کے جریدے آہنگ سے منسلک ہوگئے۔ محشر بدایونی کا شمار پاکستان کے ممتاز شعرا میں ہوتا...
1949-11-09
6200 Views
ثروت حسین ٭9نومبر 1949ء اردو کے ایک معروف شاعر ثروت حسین کی تاریخ پیدائش ہے۔ وہ ایک خوش گو شاعر تھے اور اپنا ایک جداگانہ اسلوب رکھتے تھے۔ ان کا پہلا مجموعہ آدھے سیارے پر 1989ء میں شائع ہوا تھا جس کی ادبی حلقوں میں بڑی پذیرائی ہوئی تھی۔ ان کا دوسرا مجموعہ کلام خاک دان ان کی وفات کے...
1923-11-12
6427 Views
احمد راہی ٭12 نومبر 1923ء پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کی تاریخ پیدائش ہے۔احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا اور وہ امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ 1946ء میں ان کی ایک اردو نظم آخری ملاقات افکار میں شائع ہوئی جو ان کی پہچان بن گئی۔ اس کے بعد ان کا کلام برصغیر کے...
1846-11-16
9624 Views
اکبر الٰہ آبادی ٭ اردو کے معروف شاعر اکبر الٰہ آبادی کی تاریخ پیدائش 16 نومبر1946ء ہے۔ اکبر الٰہ آبادی کا اصل نام اکبر حسین تھا۔ 1866ء میں وکالت کا امتحان پاس کیا اس کے بعد نائب تحصیلدار ہوئے۔ 1881ء میں منصف، 1888ء میں سب جج اور 1894ء میں سیشن جج کے عہدے پر فائز ہوئے۔ شعر گوئی شوق...
1971-11-16
6008 Views
مولانا غلام رسول مہر ٭16 نومبر 1971ء کو اردو کے بلند پایہ ادیب‘ صاحب طرز انشا پرداز‘ عظیم صحافی‘ صاحب فکر مورخ اور صاحب نظر نقاد مولانا غلام رسول مہر لاہور میں وفات پاگئے۔ مولانا غلام رسول مہر 15 اپریل 1895ء کو جالندھر کے ایک گائوں پھول پور میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے...
1976-11-17
6464 Views
سید وقار عظیم ٭17 نومبر 1976ء کو اردو کے معروف ادیب، نقاد،مترجم، محقق اور ماہر تعلیم پروفیسر سید وقار عظیم وفات پاگئے۔ سید وقار عظیم 15 اگست 1910ء کو الٰہ آباد (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ الٰہ آباد یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی ٹی کیا۔ الٰہ آباد...
1917-11-18
6844 Views
علامہ شبلی نعمانی ٭18 نومبر 1914ء کو اردو زبان کو علمی سرمائے سے مالا مال کرنے والے نامور ادیب علامہ شبلی نعمانی کا انتقال ہوگیا۔ علامہ شبلی نعمانی کا اصل نام محمد شبلی تھا تاہم حضرت امام ابو حنیفہ کے اصل نام نعمان بن ثابت کی نسبت سے انہوں نے اپنا نام شبلی نعمانی رکھ لیا تھا۔...
1916-11-20
4405 Views
احمد ندیم قاسمی ٭20 نومبر 1916ء پاکستان کے نامور افسانہ نگار‘ شاعر‘ ناقد‘ کالم نگار‘ محقق‘ مترجم اور صحافی جناب احمد ندیم قاسمی کی تاریخ پیدائش ہے۔ جناب احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ تھا اور وہ کو انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے تھے۔ جناب احمد ندیم قاسمی ایک...
1966-11-12
6322 Views
شکیب جلالی ٭12 نومبر 1966ء کو اس خبر نے کہ اردو کے صاحب اسلوب شاعر شکیب جلالی نے سرگودھا میں ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی ہے، پوری ادبی دنیا کو سوگوار کردیا۔ شکیب جلالی کا اصل نام سید حسن رضوی تھا اور وہ یکم اکتوبر 1934ء کوعلی گڑھ کے قریب ایک قصبے جلالی میں پیدا ہوئے تھے۔ 1950ء میں...
1958-11-10
3554 Views
حیدر دہلوی ٭10 نومبر 1958ء کو اردو کے معروف شاعر حیدر دہلوی کراچی میں انتقال کرگئے۔ حیدر دہلوی کا اصل نام سید جلال الدین حیدر تھا اور وہ 17 جنوری 1906ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے نو سال کی عمر میں انہوں نے شاعری کا آغاز کیا اور 13 برس کی عمر میں مشاعروں میں شرکت کرنے لگے۔ وہ شاعروں کی...
1957-08-10
5652 Views
عقیل عباس جعفری پاکستان کے معروف ادیب، شاعر، محقق، دانشور، مورخ، پاکستان کرونیکلز کے مصنف عقیل عباس جعفری 10 اگست 1957ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ عقیل عباس جعفری کا نام تحقیق کے شعبے میں نیا نہیں۔ انہوں نے ابتدا معلومات عامہ کے شعبے سے کی اور اس حوالے سے کئی کتابیں تحریر کیں جن...
1980-11-21
4711 Views
اطہر نفیس ٭21 نومبر 1980ء کو اردو کے ایک معروف اور معتبر غزل گو شاعر جناب اطہر نفیس کراچی میں وفات پاگئے۔ اطہرنفیس کا اصل نام کنور اطہر علی خان تھا۔ وہ 1933ء میں جگنیر ضلع علی گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ جناب اطہر نفیس نے ابتدائی تعلیم مسلم یونیورسٹی اسکول علی گڑھ سے حاصل کی اور پھر...
1952-11-24
3439 Views
پروین شاکر ٭پروین شاکر 24 نومبر 1952ء کو کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1977ء میں ان کا پہلا مجموعہ کلام خوشبو شائع ہوا۔ اس مجموعہ کی غیر معمولی پذیرائی ہوئی اور پروین شاکر کا شمار اردو کے صف اول کے شعرامیں ہونے لگا۔ خوشبو کے بعد پروین شاکر کے کلام کے کئی اور مجموعے صد برگ، خود کلامی...
1949-11-24
3359 Views
ثاقب لکھنوی ٭24 نومبر 1949ء اردو کے معروف شاعر ثاقب لکھنوی کی تاریخ وفات ہے۔ ثاقب لکھنوی کا اصل نام مرزا ذاکر حسین قزلباش تھا اور وہ 2 جنوری 1869ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ بچپن ہی سے انہیں شعر و شاعری کا شوق تھا جو عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا رہا یہاں تک کہ ہر وقت فکر سخن میں غلطیاں...
1999-11-25
4070 Views
ڈاکٹرتنویر عباسی ٭25 نومبر 1999ء کو سندھ زبان کے نامور شاعر، ادیب، محقق اور ڈرامہ نگار ڈاکٹر تنویر عباسی اسلام آباد وفات پاگئے۔ ڈاکٹر تنویر عباسی کا اصل نام نورالنبی تھا اور وہ7 اکتوبر 1934ء کو گوٹھ سوبھوڈیرو ضلع خیرپور میرس میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں رگوں تھیوں رباب،...
1916-11-25
2692 Views
لطف اللہ خاں ٭25 نومبر 1916ء پاکستان کے ممتاز ادیب اور مختلف مشاہیر کی آوازوں کے سب سے بڑے خزانے کے مالک لطف اللہ خاں کی تاریخ پیدائش ہے۔ یہ 29جون 1951ء کا قصہ ہے جب کراچی کی ایک تشہیری ادارے کے مالک جناب لطف اللہ خاں کو ان کے ایک کلائنٹ یونس علی محمد سیٹھ نے ایک ایسی...
1956-11-27
6723 Views
مولانا ظفر علی خان ٭27 نومبر 1956ء کو مولانا ظفر علی خان نے وفات پائی۔ مولانا ظفر علی خان 1873ء میں ضلع سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گائوں کوٹ میرتھ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے علی گڑھ سے گریجویشن کیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب علی گڑھ اہل علم سے بھرا ہوا تھا۔ سرسید، شبلی، حالی سبھی اس سے...
1928-11-28
4566 Views
بانو قدسیہ ٭28 نومبر 1928ء اردو کی مشہور ناول نویس، افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار محترمہ بانو قدسیہ کی تاریخ پیدائش ہے۔ 1950ء میں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا اور مشہور افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس اشفاق احمد سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ بعدازاں انہوں نے اپنے شوہر کی...
1936-11-30
4104 Views
اصغر گونڈوی ٭30 نومبر 1936ء کو اردو کے ایک معروف شاعر اصغر گونڈوی نے وفات پائی۔ اصغر گوندوی یکم مارچ 1884ء کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام اصغر حسین تھا۔ آبائی وطن گورکھ پور تھا تاہم گونڈہ میں مستقل قیام کے باعث گوندوی کہلانے لگے۔ وہ جدید اردو غزل کے معماروں میں شمار ہوتے ہیں۔...
1984-12-03
3526 Views
استاد دامن ٭3 دسمبر 1984ء کو پنجابی زبان کے معروف عوامی شاعر استاد دامن لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور ہی میں مادھولال حسین کے مزار کے احاطے میں آسودۂ خاک ہوئے۔ استاد دامن کا اصل نام چراغ دین تھا وہ یکم جنوری 1910ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ استاد دامن کے والد خیاطی کی پیشے سے...
1928-12-04
4639 Views
انور سدید ٭4 دسمبر 1928ء کو اردو کے مشہور ادیب، نقاد اور محقق جناب انور سدید پیدا ہوئے ۔ انہوں نے سول انجینئرنگ میں تعلیم کے حصول کے بعد اردو ادبیات میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ وہ متعدد کتابوں کے مصنف ہیں جن میں اردو ادب کی تحریکیں، اردو ادب میں سفر نامہ،پاکستان...
1720-12-05
4405 Views
مرزا عبدالقادر بیدل ٭5 دسمبر1720ء مطابق 4 صفر1133 ہجری فارسی کے عظیم شاعر ابوالمعانی مرزا عبدالقادر بیدل کی تاریخ وفات ہے۔ مرزا عبدالقادر بیدل 1644ء میں عظیم آباد پٹنہ میں پیدا ہوئے اور عمر کا بیشتر حصہ وہیں بسر کیا۔ تصوف سے بڑی رغبت تھی۔ سلوک و معرفت کے سلسلے میں جن شخصیات سے...
1958-12-05
2764 Views
پطرس بخاری ٭5 دسمبر 1958ء کو اردو کے نامور ادیب‘ برصغیر کے صف اول کے براڈ کاسٹر، ماہر تعلیم اور اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری اور ناظم محکمہ اطلاعات احمد شاہ بخاری پطرس نے نیویارک میں وفات پائی اور وہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ احمد شاہ بخاری یکم اکتوبر 1898ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔...
1929-12-06
2983 Views
مظفر علی سید کی پیدائش ٭6 دسمبر 1929ء اردو کے معروف نقاد، محقق اور مترجم مظفر علی سید کی تاریخ پیدائش ہے۔ مظفر علی سید امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے مشفق...
1874-12-10
5416 Views
میر انیس ٭10 دسمبر 1874ء اردو زبان کے فردوسی میر ببر علی انیس کی تاریخ وفات ہے۔ میر انیس 1803ء میں محلہ گلاب باڑی فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میر مستحسن خلیق، دادا میر حسن اور پردادا امیر ضاحک قادر الکلام شاعر تھے۔ یوں شاعری انہیں ورثے میں ملی تھی۔ انیس نے ابتدائی تعلیم...
1994-12-12
3081 Views
احمد دائود ٭12 دسمبر 1994ء کو اردو کے ممتاز ادیب احمد دائود راولپنڈی میں وفات پاگئے اور قبرستان موہن پورہ، کشمیر بازار، راولپنڈی میں آسودۂ خاک ہوئے۔ احمد دائود یکم جون 1948ء کو راولپنڈی میں ہی پیدا ہوئے تھے۔ ان کا شمار اردو کے جدید افسانہ و ناول نگاروں میں ہوتا تھا۔ ان کی...
1994-12-12
3100 Views
ظہیر کاشمیری ٭12 دسمبر 1994ء کو اردو کے ممتاز شاعر اور ادیب ظہیر کاشمیری لاہور میں وفات پاگئے اور میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہیر کاشمیری کا اصل نام غلام دستگیر تھا اور وہ 21 اگست 1919ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ادب کی ترقی پسند تحریک سے وابستہ تھے۔ ان کے...
UP