1989-12-23
5143 Views
شاہزاد خلیل ٭23 دسمبر 1989ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے ممتاز پروڈیوسر شاہزاد خلیل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے کراچی میں وفات پاگئے۔ شاہزاد خلیل 1944ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پاکستان ٹیلی وژن کے چند نمایاں ڈرامہ پروڈیوسرز میں شمار ہوتے تھے۔ ان کے مشہور ڈراموں اور ڈرامہ سیریلز میں پلیٹ...
1988-04-05
5827 Views
مہدی ظہیر ٭5اپریل 1988ء کو ممتاز شاعر، موسیقار اور ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر مہدی ظہیر کراچی میں وفات پاگئے۔ مہدی ظہیر 1927ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام افتخار مہدی تھا۔وہ اردو کے ساتھ ساتھ عربی پر بھی مکمل عبور رکھتے تھے جس کا مظہر ان کے پرسوزلحن میں گایا...
1983-09-06
7315 Views
آغا جی اے گل ٭6 ستمبر 1983ء کو پاکستان کے مشہور فلم ساز اور ایورنیو اسٹوڈیوز کے مالک آغا جی اے گل لندن میں وفات پا گئے۔ آغا جی اے گل 19 فروری 1913ء کو پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا شمار پاکستانی فلمی صنعت کے معماروں میں ہوتا ہے۔ بحیثیت فلم ساز ان کی پہلی فلم مندری تھی۔ اس کے بعد...
2010-09-10
6793 Views
کنور آفتاب احمد ٭ پاکستان ٹیلی وژن کے معماروں میں سے ایک کنور آفتاب احمد ہیں۔ کنور آفتاب احمد 28 جولائی 1929ء کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے لندن اسکول آف فلم ٹیکنیک سے تعلیم حاصل کی اور بطور فلم ساز و ہدایت کار 1958ء کے لگ بھگ اپنی پہلی فلم جھلک تیار کی، تاہم یہ...
1998-08-19
4322 Views
سید شوکت حسین رضوی ٭19 اگست 1998ء کو مشہور فلم ساز اور ہدایت کار سید شوکت حسین رضوی لاہور میں وفات پاگئے۔ سید شوکت حسین رضوی 1913ء میں میرزا پور (یوپی، بھارت) میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کلکتہ کے میڈن تھیٹر سے کیا جہاں انہوں نے بحیثیت تدوین کار اپنے کام میں...
1929-07-28
6792 Views

UP