1958-03-23

بلبل چوہدری
پاکستان کے مشہور رقاص بلبل چوہدری کا اصل نام رشید احمد چوہدری تھا۔ ان کا تعلق چٹاگانگ کے ایک قصبہ چناتی سے تھا مگر ان کی پیدائش 1919ء میں بوگرا میں ہوئی تھی جہاں ان دنوں ان کے والد عزم اللہ چوہدری بطور پولیس انسپکٹر تعینات تھے۔
بلبل چوہدری کو بچپن ہی سے فنون لطیفہ...