1975-12-08
5419 Views
مشیر کاظمی
٭8 دسمبر 1975ء کو پاکستان کی فلمی صنعت کے نامور نغمہ نگار مشیر کاظمی دنیا سے رخصت ہوئے۔
مشیر کاظمی 1915ء میں بنوڑ ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے فلموں میں نغمہ نگاری کا آغاز فلم دوپٹہ سے کیا جس کی موسیقی فیروز نظامی نے ترتیب دی تھی۔ یہ پاکستان کی پہلی اردو فلم...
1944-01-06
6191 Views
مسرور انور
٭6جنور ی 1944ء پاکستان کے معروف فلمی شاعر مسرور انور کی تاریخ پیدائش ہے۔ مسرور انور کا اصل نام انور علی اور وہ شملہ میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے کراچی میں سکونت اختیار کی۔ میٹرک کے بعد انہوں نے پی آئی اے میں ملازمت اختیار کر لی مگر پھر شاعری کا شوق...
1998-06-18
3288 Views
ناظم پانی پتی
٭18 جون 1998ء کو پاکستان کے معروف فلمی نغمہ نگار ناظم پانی پتی لاہور میں وفات پاگئے۔
ناظم پانی پتی کا اصل نام محمد اسماعیل تھا اور وہ 15 نومبر 1920ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ ناظم پانی پتی کے بڑے بھائی ولی صاحب اور بھاوج ممتاز شانتی فلمی دنیا سے وابستہ تھے۔ ناظم...
1992-09-05
11857 Views
وارث لدھیانوی
٭ پنجابی زبان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار وارث لدھیانوی کا اصل نام چوہدری محمد اسماعیل تھا اور وہ 11 اپریل 1928ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدا میں عاجز تخلص کرتے تھے پھر استاد دامن کے شاگرد ہوئے اور وارث تخلص کرلیا۔
وارث لدھیانوی نے لاتعداد پنجابی فلموں کے...
1982-08-17
4703 Views
تسلیم فاضلی
٭17 اگست 1982ء کو پاکستان کی فلمی صنعت کے ممتاز شاعر تسلیم فاضلی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے کراچی میں وفات پاگئے۔
تسلیم فاضلی کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد دعا ڈبائیوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ تسلیم فاضلی کا اصل نام اظہار انور تھا، وہ 1947ء میں دہلی میں...
1928-04-11
11806 Views
وارث لدھیانوی
٭ پنجابی زبان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار وارث لدھیانوی کا اصل نام چوہدری محمد اسماعیل تھا اور وہ 11 اپریل 1928ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدا میں عاجز تخلص کرتے تھے پھر استاد دامن کے شاگرد ہوئے اور وارث تخلص کرلیا۔
وارث لدھیانوی نے لاتعداد پنجابی فلموں کے...