1947-08-11
2595 Views
قائداعظم محمد علی جناح (گیارہ اگست ۱۹۴۷ء تا گیارہ ستمبر ۱۹۴۸ء) قائداعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم اسی شہر سے حاصل کی پھر اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انگلستان تشریف لے گئے۔ جہاں انہوں نے 1896ء میں بار ایٹ لاء کا امتحان پاس...
1948-12-14
8186 Views
مولوی تمیز الدین (چودہ دسمبر ۱۹۴۸ء تا چوبیس اکتوبر ۱۹۵۴ء) (گیارہ جون ۱۹۶۲ء تا انیس اگست ۱۹۶۲ء) پاکستان کے آئین کی بالادستی کے پہلے علم بردار مولوی تمیز الدین مارچ 1889ء میں فرید پور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1914ء میں انہوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ 1926ء میں وہ پہلی مرتبہ بنگال کی...
1962-06-11
8313 Views
مولوی تمیز الدین (چودہ دسمبر ۱۹۴۸ء تا چوبیس اکتوبر ۱۹۵۴ء) (گیارہ جون ۱۹۶۲ء تا انیس اگست ۱۹۶۲ء) پاکستان کے آئین کی بالادستی کے پہلے علم بردار مولوی تمیز الدین مارچ 1889ء میں فرید پور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1914ء میں انہوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ 1926ء میں وہ پہلی مرتبہ بنگال کی...
1955-08-12
2943 Views
عبدالوہاب خان (بارہ اگست ۱۹۵۵ء تا سات اکتوبر ۱۹۵۸ء) عبدالوہاب خان پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے تیسرے اسپیکر تھے جو 12 اگست 1955ء سے 7اکتوبر1958ء تک اس منصب پر فائز رہے۔ عبدالوہاب خان کا تعلق مشرقی پاکستان کے ایک متوسط گھرانے سے تھا۔ پاکستان کا پہلا آئین انھی کے دور میں منظور...
1963-11-29
2992 Views
فضل القادر چودھری (انتیس نومبر ۱۹۶۳ء تا بارہ جون ۱۹۶۵ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے پانچویں اسپیکر فضل القادر چودھری 26مارچ 1919ء کو ضلع چاٹگام کے مقام راؤزن میں پیدا ہوئے۔ 1962ء میں کنونشن مسلم لیگ کے ٹکٹ پرقومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اورمرکزی کابینہ میں شامل ہوئے۔ مولوی...
1965-06-12
3472 Views
جسٹس عبدالجبار خان (بارہ جون ۱۹۶۵ء تا پچیس مارچ ۱۹۶۹ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے چھٹے اسپیکرجسٹس عبدالجبار خان 1902ء میں پیدا ہوئے۔ وہ 12جون 1965ء کو قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 25مارچ 1969ء تک اس عہدے پر فائز رہے ۔ بنگلہ دیش کے قیام کے بعد وہ بنگلہ دیش میں قیام پذیر رہے۔ ان...
1972-04-14
2481 Views
ذوالفقار علی بھٹو (چودہ اپریل ۱۹۷۲ء تا بارہ اپریل ۱۹۷۳ء) پاکستان کے تیسرے صدر ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے بمبئی، کیلیفورنیا اور اوکسفرڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے کراچی میں وکالت کا آغاز کیا...
1972-08-15
2387 Views
فضل الٰہی چوہدری (پندرہ اگست ۱۹۷۲ء تا سات اگست ۱۹۷۳ء) فضل الٰہی چوہدری یکم جنوری 1904ء کو مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔ تحریک پاکستان میں انہوں نے مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا اور 1946ء میں پنجاب اسمبلی کے...
1973-08-09
5390 Views
صاحبزادہ فاروق علی خان (نو۔ اگست ۱۹۷۳ء تا ستائیس مارچ ۱۹۷۷ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے نویں اسپیکر صاحبزادہ فاروق علی خان 5 ستمبر 1931ء کو گکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے۔ وہ 9 اگست 1973ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 27 مارچ 1977ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ صاحبزادہ فاروق علی خان...
1977-03-27
5877 Views
ملک معراج خالد (ستائیس مارچ ۱۹۷۷ء تا پانچ جولائی ۱۹۷۷ء) (تین دسمبر ۱۹۸۸ء تا چار نومبر ۱۹۹۰ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے دسویں اور تیرہویں اسپیکرملک معراج خالد 20ستمبر 1916ء کو برکی لاہور میں پیدا ہوئے۔ 2 مئی1972ء سے 10نومبر 1973ء تک پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے۔ مارچ 1977ء کے الیکشن میں...
1988-12-03
5864 Views
ملک معراج خالد (ستائیس مارچ ۱۹۷۷ء تا پانچ جولائی ۱۹۷۷ء) (تین دسمبر ۱۹۸۸ء تا چار نومبر ۱۹۹۰ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے دسویں اور تیرہویں اسپیکرملک معراج خالد 20ستمبر 1916ء کو برکی لاہور میں پیدا ہوئے۔ 2 مئی1972ء سے 10نومبر 1973ء تک پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے۔ مارچ 1977ء کے الیکشن میں...
1985-03-22
4333 Views
سید فخر امام (بائیس مار چ ۱۹۸۵ ء تا چھبیس مئی ۱۹۸۶ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے گیارہویں اسپیکرسید فخر امام 18دسمبر 1942ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 22مارچ 1985ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 26مئی1986ء کو ایک تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں اس عہدے سے رخصت ہوئے ۔ بعد ازاں...
1990-11-04
3862 Views
گوہر ایوب خان (چار نومبر ۱۹۹۰ء تا سترہ اکتوبر ۱۹۹۳ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے تیرہویں اسپیکر گوہر ایوب خان 15 جنوری 1937ء کو ریحانہ میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزند ہیں۔ 4نومبر 1990ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 17 اکتوبر 1993ء تک اس...
1993-10-17
2123 Views
سید یوسف رضا گیلانی (سترہ اکتوبر ۱۹۹۳ء تا سولہ فروری ۱۹۹۳ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے پندرہویں اسپیکر سید یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952ء کو کراچی میںپیدا ہوئے۔ وہ معروف سیاست دان علمدار حسین گیلانی کے فرزند ہیں۔ 17 اکتوبر 1993ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 16 فروری1993ء...
1993-02-16
2924 Views
الٰہی بخش سومرو (سولہ فروری ۱۹۹۳ء تا بیس اگست ۲۰۰۱ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے سولہویں اسپیکر الٰہی بخش سومرو 15مئی 1926ء کو پیدا ہوئے۔ وہ معروف سیاست دان مولا بخش سومروکے فرزند ہیں۔ 16 فروری 1997ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 20اگست 2001 تک اس عہدے پر فائز رہے۔
2002-11-19
2810 Views
 چوہدری امیر حسین (انیس نومبر ۲۰۰۲ء تا انیس مارچ ۲۰۰۸ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے سترہویں اسپیکر چوہدری امیر حسین 22 جون 1942ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ وہ  19نومبر2002ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 19مارچ 2008ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ پرانے پارلیمینٹیرین ہیں اور کئی...
2008-03-19
2238 Views
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا (اُنیس مارچ ۲۰۰۸ء تا تین جون ۲۰۱۳ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا 20 دسمبر 1956ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئیں۔ وہ 19مارچ 2008ء کو قومی اسمبلی کی اسپیکر منتخب ہوئیں اور 3جون 2013ء تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ پرانی پارلیمینٹیرین ہیں اور...
2013-06-03
2022 Views
سردار ایاز صادق (تین جون ۲۰۱۳ء تا حال) پاکستان کی قومی اسمبلی کے انیسویں اسپیکر سردار ایاز صادق 17 اکتوبر 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 3 جون 2013ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور اب بھی اسی عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔
UP