1965-06-12
3472 Views
قومی اسمبلی کے سپیکر۔ عبدالجبار خان
جسٹس عبدالجبار خان
(بارہ جون ۱۹۶۵ء تا پچیس مارچ ۱۹۶۹ء)
پاکستان کی قومی اسمبلی کے چھٹے اسپیکرجسٹس عبدالجبار خان 1902ء میں پیدا ہوئے۔ وہ 12جون 1965ء کو قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور 25مارچ 1969ء تک اس عہدے پر فائز رہے ۔ بنگلہ دیش کے قیام کے بعد وہ بنگلہ دیش میں قیام پذیر رہے۔ ان کی وفات 23اپریل 1984ء کو ہوئی۔