2008-11-06
5022 Views
محمود ہارون
٭6 نومبر 2008ء کو پاکستان کے ممتاز سیاستدان اور صنعت کار محمود ہارون کراچی میں وفات پاگئے۔
محمود ہارون 9 ستمبر 1920ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد سر عبداللہ ہارون تحریک پاکستان کے صف اوّل کے رہنمائوں میں شمار ہوتے ہیں۔ محمود ہارون کو17 برس کی عمر میں...
1967-11-26
15323 Views
ملک امیر محمد خان
٭26 نومبر 1967ء کو مغربی پاکستان کے سابق گورنر نواب آف کالا باغ‘ ملک امیر محمد خان کو پراسرار طور پر قتل کردیا گیا۔
نواب آف کالا باغ‘ ایوب خان کی حکومت کے ایک اہم ستون تھے۔ وہ ذاتی زندگی میں ایک ایماندار‘ کھرے اور سادہ مزاج انسان تھے‘ مگر ان کی...
1982-03-07
6624 Views
ارباب سکندر خان خلیل
٭7 مارچ 1982ء کو نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما اور صوبہ سرحد کے سابق گورنر ارباب سکندر خان خلیل کو ایک شخص محمد طاہر نے اس وقت گولی مار کر ہلاک کردیا جس وہ اپنے آبائی گائوں تہکال بالا میں کھیتوں میں چہل قدمی کررہے تھے۔
ارباب سکندر خان خلیل اکتوبر 1911ء میں پیدا...
1994-09-13
6161 Views
لیفٹیننٹ جنرل (ر) اعظم خان
٭13 ستمبر 1994ء کو پاکستان کے پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور مشرقی پاکستان کے سابق گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ر) اعظم خان لاہور میں وفات پاگئے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) اعظم خان 1910ء میں متھرا ضلع پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1929ء میں انہیں انڈین آرمی میں کمیشن ملا۔...