1973-08-06
3785 Views
حبیب اللہ خان مروت (چھ اگست ۱۹۷۳ء تا چار جولائی ۱۹۷۷ء) سینیٹ آف پاکستان کے پہلے چیئرمین حبیب اللہ خان مروت 14 اکتوبر 1901ء کو لکی مروت میں پیدا ہوئے۔ وہ 6 اگست 1973ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور 4 جولائی1977ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ حبیب اللہ خان مروت کا انتقال 5...
1985-03-21
3111 Views
غلام اسحاق خان (اکیس مارچ ۱۹۸۵ء تا ۱۲ دسمبر ۱۹۸۸ء) سینیٹ آف پاکستان کے دوسرے چیئرمین غلام اسحاق خان 20 جنوری 1915ء کو اسماعیل خیل بنوں میں پیدا ہوئے۔ وہ 21 مارچ 1985ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور  12 دسمبر 1988ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ غلام اسحاق خان نے پنجاب...
1988-12-24
3680 Views
وسیم سجاد (چوبیس دسمبر ۱۹۸۸ء تا بارہ اکتوبر ۱۹۹۹ء) سینیٹ آف پاکستان کے تیسرے چیئرمین وسیم سجاد 30مارچ 1941ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ وہ 24 دسمبر 1988ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور مسلسل تین مرتبہ سینٹ کے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد 12 اکتوبر 1999ء تک اس عہدے پر...
2003-03-23
3562 Views
محمد میاں سومرو (تئیس مارچ ۲۰۰۳ء تا گیارہ مارچ ۲۰۰۹ء) سینیٹ آف پاکستان کے چوتھے چیئرمین محمد میاں سومرو پیشے کے اعتبار سے بینکر ہیں۔ وہ 19 اگست 1950ء کو کراچی میں ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 23 مارچ 2003ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور مسلسل دو مرتبہ سینٹ کے...
2009-03-12
2629 Views
فاروق حمید نائیک (بارہ مارچ ۲۰۰۹ء تا بارہ مارچ ۲۰۱۲ء) سینیٹ آف پاکستان کے پانچویں چیئرمین فاروق حمید نائیک 3 جنوری 1950ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ 12 مارچ 2009ء کو سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور 12 مارچ 2012ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔
2012-03-12
2262 Views
سید نیر حسین بخاری (بارہ مارچ ۲۰۱۲ء تا گیارہ مارچ ۲۰۱۵ء) سینیٹ آف پاکستان کے چھٹے چیئرمین سید نیر حسین بخاری 23 دسمبر 1952ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ 12 مارچ 2012ء کو سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور 11 مارچ 2015ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔
2015-03-11
2399 Views
میاں رضا ربانی (گیارہ مارچ ۲۰۱۵ء تا حال) سینیٹ آف پاکستان کے ساتویں چیئرمین میاں رضا ربانی 23 جولائی 1953ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں عطا ربانی قائداعظم کے اے ڈی سی رہے تھے۔ میاں رضا ربانی 11 مارچ 2015ء کو سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور اب تک اس عہدے پر...
UP