1978-11-17
3276 Views
ہاکی ٹورنامنٹ ٭یہ مارچ 1978ء کی بات ہے جب بیونس آئرس میں منعقد ہونے والی ہاکی کے عالمی کپ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر ایر مارشل (ریٹائرڈ) نور خان نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو ہاکی کا ایسا ٹورنامنٹ منعقد کرانے کی تجویز پیش کی جو ہر سال منعقد ہوتا رہے اور جس...
1994-12-04
3184 Views
ہاکی عالمی کپ ٭4 دسمبر 1994ء کو پاکستان نے سڈنی میں منعقد ہونے والے ہاکی کے آٹھویں عالمی کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ہالینڈ کو پینلٹی اسٹروکس کی بنیاد پر شکست دی کر ہاکی کا عالمی کپ چوتھی مرتبہ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس سے قبل پاکستان نے یہ اعزاز 1971ء، 1978ء اور 1982ء میں حاصل...
1981-01-16
3305 Views
علی اقتدار شاہ دارا ٭16 جنوری 1981ء کو پاکستان کے ہاکی کے نامور کھلاڑی علی اقتدار شاہ دارا کراچی میں وفات پاگئے۔ علی اقتدار شاہ دارا یکم اپریل 1915ء کو لائل پور (موجودہ نام: فیصل آباد) میں پیدا ہوئے تھے۔ 1936ء کے برلن اولمپکس میں انہوں نے غیر منقسم ہندوستان کی نمائندگی کی اور فائنل...
1984-01-19
2920 Views
حبیب الرحمن ٭19 جنوری 1984ء کو ہاکی کے مشہور کھلاڑی حبیب الرحمن کراچی میں وفات پاگئے۔ حبیب الرحمن 10 اگست 1925ء کو بھوپال میں پیدا ہوئے تھے۔ انتہائی کم عمری میں ان کا کھیل دیکھ کر عظیم کھلاڑی دھیان سنگھ نے ان کی تعریف کی تھی اور ان کے روشن مستقبل کی پیش گوئی کی تھی۔ حبیب الرحمن نے...
1998-02-11
5919 Views
تنویر ڈار/ہاکی کے کھلاڑی ٭ پاکستان ہاکی کے مشہور کھلاڑی تنویر ڈار 4 جون 1937ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنے بڑے بھائی منیر ڈار کو ہاکی کھیلتا دیکھ کر انہیں بھی ہاکی کھیلنے کا اشتیاق ہوا اور 1966ء میں منیر ڈار کی ہاکی سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کی ہاکی ٹیم کے مستقل فل بیک بن...
1987-02-27
5532 Views
اولمپین لطیف الرحمن ٭ ہاکی کے مشہور کھلاڑی لطیف الرحمن یکم جنوری 1929ء کو اندور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں لندن میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں انہوں نے بھارت کی نمائندگی کی، بعدازاں وہ ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور 1952ء اور 1956ء کے اولمپک کھیلوں اور 1958ء کے ایشیائی کھیلوں...
1993-03-20
6751 Views
نصیر بندہ ٭ ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ 15مئی 1932ء کو راولپنڈی میں ہی پیدا ہوئے تھے۔ نصیر بندہ کا اصل نام نصیر احمد تھا۔ وہ لیفٹ اِن کی پوزیشن پر کھیلا کرتے تھے۔ وہ انتہائی تیز رفتار کھلاڑی تھے اور اگر ایک مرتبہ وہ اپنے مخالف کھلاڑیوں کو ڈاج دے دیتے تو پھر انہیں پکڑنا محال...
1978-04-02
3064 Views
ہاکی کا عالمی کپ ٭مارچ 1978ء میں ہاکی کا چوتھا عالمی کپ ٹورنامنٹ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں منعقد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں 14 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت اصلاح الدین نے کی جبکہ نائب کپتان شہناز شیخ اور منیجر عبدالوحید تھے۔ پاکستان پول بی کے تمام ممالک کو...
1977-06-09
3122 Views
9جون 1977 سہیل عباس کی پیدائش ٭9جون 1977ء پاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی سہیل عباس کی تاریخ پیدائش ہے۔ سہیل عباس کراچی میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز 28 فروری 1998ء کو کیا تھا۔ 8 اکتوبر 2004ء کو پاکستان کے سہیل عباس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان...
1994-07-28
8931 Views
منور الزماں ٭ پاکستان کے ہاکی کے نامور کھلاڑی منور الزماں 2 جولائی1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1971ء میں انہوں نے بارسلونا میں منعقد ہونے والے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ سے اپنے ہاکی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے 1980ء میں کراچی میں منعقد ہونے والے چیمپئنز ٹرافی ہاکی...
1984-08-11
2212 Views
پاکستان کی ہاکی ٹیم 11 اگست 1984ء کو پاکستان کی ہاکی ٹیم نے لاس اینجلس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیت کر ساری دنیا کو حیران کردیا۔ پاکستانی ٹیم کے منیجر بریگیڈیئر (ر) منظور حسین عاطف، کوچ ذکا الدین اور کپتان منظور جونیئر تھے۔ پاکستان کی ٹیم پول بی میں تھی جہاں اس نے نیوزی لینڈ،...
1963-08-15
3383 Views
قاضی محب الرحمن ٭15 اگست 1996ء پاکستان کے ہاکی کے معروف کھلاڑی قاضی محب الرحمن کی تاریخ پیدائش ہے۔ قاضی محب الرحمن سکاری ضلع بنوں میں پیدا ہوئے تھے۔فروری 1986ء میں وہ پاکستانی کی قومی ٹیم میں شامل ہوئے۔ انہوں نے 17 ٹورنامنٹس کے 123 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور اس دوران چار...
1968-10-26
2670 Views
میکسیکو اولمپکس ٭26 اکتوبر 1968ء کو میکسیکو اولمپکس میں ہاکی کے فائنل مقابلے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دے کر اولمپک کھیلوں میں دوسری مرتبہ سونے کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ یہ اعزاز پاکستان نے پہلی مرتبہ 1960ء میں حاصل کیا تھا مگر بدقسمتی سے 1964ء میں پاکستان...
1971-10-24
2892 Views
ہاکی کا پہلا عالمی کپ ٭اکتوبر 1971ء میں اسپین کے شہر بارسلونا میں ہاکی کے پہلے عالمی کپ کا انعقاد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 24 اکتوبر 1971ء کو فائنل میں اسپین کو 1۔ صفر سے شکست دے کر یہ پہلا عالمی کپ جیت لیا۔ فائنل میں میچ کا واحد اور...
1937-06-04
5927 Views
تنویر ڈار/ہاکی کے کھلاڑی ٭ پاکستان ہاکی کے مشہور کھلاڑی تنویر ڈار 4 جون 1937ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنے بڑے بھائی منیر ڈار کو ہاکی کھیلتا دیکھ کر انہیں بھی ہاکی کھیلنے کا اشتیاق ہوا اور 1966ء میں منیر ڈار کی ہاکی سے ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان کی ہاکی ٹیم کے مستقل فل بیک بن...
1929-01-01
5533 Views
اولمپین لطیف الرحمن ٭ ہاکی کے مشہور کھلاڑی لطیف الرحمن یکم جنوری 1929ء کو اندور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں لندن میں منعقد ہونے والے اولمپک کھیلوں میں انہوں نے بھارت کی نمائندگی کی، بعدازاں وہ ہجرت کرکے پاکستان آگئے اور 1952ء اور 1956ء کے اولمپک کھیلوں اور 1958ء کے ایشیائی کھیلوں...
1932-05-15
6669 Views
نصیر بندہ ٭ ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ 15مئی 1932ء کو راولپنڈی میں ہی پیدا ہوئے تھے۔ نصیر بندہ کا اصل نام نصیر احمد تھا۔ وہ لیفٹ اِن کی پوزیشن پر کھیلا کرتے تھے۔ وہ انتہائی تیز رفتار کھلاڑی تھے اور اگر ایک مرتبہ وہ اپنے مخالف کھلاڑیوں کو ڈاج دے دیتے تو پھر انہیں پکڑنا محال...
1951-07-02
8866 Views

UP