1757-06-23
9876 Views
جنگ پلاسی ٭جنگ پلاسی وہ جنگ ہے جسے برصغیر میں برطانوی حکومت کا سنگ بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ یہ جنگ 23جون 1757ء کو لڑی گئی تھی۔ اس جنگ کا پس منظر یہ تھا کہ انگریزوں نے جو تاجروں کے روپ میں ہندوستان آئے تھے، ہندوستان کی دولت سے متاثر ہوکر اس پر قابض ہونے کے خواب دیکھنے لگے اور انہوں نے...
UP