1983-12-06
21134 Views
نجمہ محبوب
٭6 دسمبر 1983ء کو پاکستان ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ نجمہ محبوب، پنجابی فلم رکشہ ڈرائیور کی شوٹنگ کے دوران ایک بچے کو بچاتی ہوئی چلتن ایکسپریس سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئیں۔
نجمہ محبوب 1949ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔ ابتدا میں اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ پھر 1969ء میں...
2005-12-19
12783 Views
عذرا شیروانی
٭19 دسمبر 2005ء کو پاکستان ٹیلی وژن کی مایہ ناز اداکارہ عذرا شیروانی امریکا میں وفات پاگئیں۔ جہاں وہ ایک طویل عرصے سے اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم تھیں۔
عذرا شیروانی نے بے شمار ٹیلی وژن ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے مگر انکل عرفی اور تنہائیاں میں...
2002-01-18
8636 Views
یاسمین اسماعیل کی وفات
٭18 جنوری 2002ء کو ٹیلی وژن اور اسٹیج کی معروف فنکارہ یاسمین اسماعیل کراچی میں وفات پاگئیں۔
یاسمین اسماعیل 1949ء میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے ٹیلی وژن کے متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کا مظاہرہ کیا، جن میں انا، راشد منہاس، تنہائیاں اور تپش کے نام سرفہرست...
2004-01-31
8762 Views
اداکارہ ثریا
٭ بھارت کی مشہور فلمی اداکارہ اور گلوکارہ ثریا 15جون1929ء کو پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1937ء میں انہوں نے فلم اس نے کیا سوچا میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کرکے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ 1941ء میں انہیں ہدایت کار ننو بھائی وکیل نے اپنی فلم تاج...
2008-02-08
6541 Views
اداکارہ سورن لتا
٭ سورن لتا 20 دسمبر 1924ء کو راولپنڈی کے ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ سورن لتا کے فنی کیریئر کا آغاز 1942ء میں رفیق رضوی کی فلم آواز میں ایک ثانوی کردار سے ہوا تھا۔ 1943ء میںوہ نجم نقوی کی فلم تصویر میں پہلی مرتبہ بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئیں، اس فلم کے ہیرو...
1993-05-27
4892 Views
اداکارہ رانی
٭27 مئی 1993ء کو پاکستان کی نامور فلمی اداکارہ رانی کراچی میں وفات پاگئیں۔
رانی کا اصل نام ناصرہ تھااور وہ 1941ء میں لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ رانی مشہور گلوکارہ مختار بیگم کے ڈرائیور کی بیٹی تھیں جس نے رانی کو فنی تربیت کے لئے مختار بیگم کے حوالے کردیا۔ مختار بیگم...
1933-02-14
13204 Views
مدھوبالا
٭14 فروری 1933ء برصغیر کی مشہور فلمی اداکارہ مدھو بالا کی تاریخ پیدائش ہے۔
مدھو بالا کا اصل نام ممتاز جہاں بیگم تھا۔ انہوں نے 1942ء میں 9 سال کی عمر میں فلم بسنت سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں وہ اداکارہ ممتاز شانتی کی بیٹی بنی تھیں۔ مشہور فلم ساز دیویکا...
1918-03-04
10300 Views
بیگم خورشید مرزا
٭4 مارچ 1918ء بھارت کی سابق فلمی اداکارہ اور پاکستان ٹیلی وژن کی ممتاز فنکارہ بیگم خورشید مرزا کی تاریخ پیدائش ہے۔
بیگم خورشید مرزا کا اصل نام خورشید جہاں تھا اور ان کا تعلق علی گڑھ کے ایک ممتاز گھرانے سے تھا۔ ان کے والد شیخ عبداللہ نے علی گڑھ میں مسلم گرلز...
1932-03-04
3973 Views
نیر سلطانہ
٭پاکستان کی مشہور اداکارہ، ملکہ جذبات، نیر سلطانہ کی تاریخ پیدائش 4 مارچ 1932ء ہے۔
نیر سلطانہ کا اصل نام طیبہ خاتون تھا اور وہ علی گڑھ میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی پہلی فلم ہدایت کار انور کمال پاشا کی قاتل تھی جو 1955ء میں نمائش پذیر ہوئی۔ اس فلم میں انہوں نے نازلی فرح...
1962-08-03
4363 Views
شبنم
٭3 اگست 1962ء کو پاکستان کی مشہور اور صف اول کی اداکارہ شبنم کی پہلی فلم ’’چندا‘‘ ریلیز ہوئی۔
’’چندا‘‘ کے فلم ساز ایف اے دوسانی اور احتشام تھے جب کہ اس کی ہدایات بھی احتشام نے دی تھیں۔ اس فلم کی کاسٹ میں شبنم کے علاوہ رحمن‘ سلطانہ‘ مصطفی اور...
1987-09-02
3104 Views
مینا شوری
٭2 ستمبر 1987ء کو پاکستان کی مشہور فلمی اداکارہ مینا شوری کا لاہور میں انتقال ہوگیا۔
مینا شوری کا اصل نام خورشید جہاں تھا اور وہ 1920ء میں رائے ونڈ لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے فلمی کیریئر کا آغاز بمبئی میں سہراب مودی کی فلم سکندر سے ہوا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد...
1956-08-20
23836 Views
طاہرہ نقوی
٭ پاکستان ٹیلی وژن کی مقبول فن کارہ طاہرہ نقوی کی تاریخ پیدائش 20 اگست1956ء ہے۔
طاہرہ نقوی سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گائوں آلو مہار میں پیدا ہوئی تھیں۔ فن کارانہ زندگی کا آغاز ریڈیو سے کیا پھر ٹیلی وژن کے ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا جہاں مختصر عرصے میں بہت اچھے...
1996-08-26
3329 Views
خالدہ ریاست
٭26 اگست 1996ء کو پاکستان کی مشہور اداکارہ خالدہ ریاست طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں۔ انہیں سرطان کا عارضہ لاحق تھا۔
خالدہ ریاست نے اپنی فنی زندگی کا آغاز 1970ء میں لاہور سے کیا۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن کے لاتعداد ڈراموں اور ڈرامہ سیریلز میں اداکاری...
1998-08-28
2534 Views
میڈم آذری
٭28 اگست 1998ء کو پاکستان کی نامور رقاصہ اور فلمی اداکارہ میڈم آذری راولپنڈی میں وفات پاگئیں۔
میڈم آذری کا پورا نام اینامیری گوزیئزیلر (Anna Marie Gueizelor)تھااور وہ1907ء میں بنگلور میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد ایک جرمن ڈاکٹر تھے جبکہ والدہ کا تعلق ہندوستان سے تھا۔ ان کے...
2010-10-15
3184 Views
اداکارہ سلونی
٭15 اکتوبر 2010ء کو ماضی کی معروف فلمی اداکارہ سلونی کراچی میں وفات پاگئیں۔
سلونی کا اصل نام ظہرہ نازنین تھا اور وہ 1943ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔
سلونی کو فلمی دنیا سے فضل احمد کریم فضلی نے متعارف کروایا تھا جنہوں نے اسے اپنی فلم ’’مسٹر بدھو‘‘...
1992-10-27
3459 Views
نیر سلطانہ
٭27 اکتوبر 1992ء کو پاکستان کی مشہور اداکارہ، ملکہ جذبات، نیر سلطانہ کراچی میں وفات پاگئیں۔
نیر سلطانہ کا اصل نام طیبہ خاتون تھا اور وہ 4 مارچ 1932ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی پہلی فلم ہدایت کار انور کمال پاشا کی ’’قاتل‘‘ تھی جو 1955ء میں نمائش پذیر...
1924-12-20
6548 Views
اداکارہ سورن لتا
٭ سورن لتا 20 دسمبر 1924ء کو راولپنڈی کے ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ سورن لتا کے فنی کیریئر کا آغاز 1942ء میں رفیق رضوی کی فلم آواز میں ایک ثانوی کردار سے ہوا تھا۔ 1943ء میںوہ نجم نقوی کی فلم تصویر میں پہلی مرتبہ بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئیں، اس فلم کے ہیرو...
1969-02-23
13214 Views
مدھوبالا
٭14 فروری 1933ء برصغیر کی مشہور فلمی اداکارہ مدھو بالا کی تاریخ پیدائش ہے۔
مدھو بالا کا اصل نام ممتاز جہاں بیگم تھا۔ انہوں نے 1942ء میں 9 سال کی عمر میں فلم بسنت سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں وہ اداکارہ ممتاز شانتی کی بیٹی بنی تھیں۔ مشہور فلم ساز دیویکا...
1989-02-08
10298 Views
بیگم خورشید مرزا
٭4 مارچ 1918ء بھارت کی سابق فلمی اداکارہ اور پاکستان ٹیلی وژن کی ممتاز فنکارہ بیگم خورشید مرزا کی تاریخ پیدائش ہے۔
بیگم خورشید مرزا کا اصل نام خورشید جہاں تھا اور ان کا تعلق علی گڑھ کے ایک ممتاز گھرانے سے تھا۔ ان کے والد شیخ عبداللہ نے علی گڑھ میں مسلم گرلز...
1929-06-15
8763 Views
اداکارہ ثریا
٭ بھارت کی مشہور فلمی اداکارہ اور گلوکارہ ثریا 15جون1929ء کو پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1937ء میں انہوں نے فلم اس نے کیا سوچا میں چائلڈ اسٹار کا کردار ادا کرکے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ 1941ء میں انہیں ہدایت کار ننو بھائی وکیل نے اپنی فلم تاج...
1982-06-02
23932 Views