1949-03-30
3465 Views
فاطمہ جناح میڈیکل کالج
٭30 مارچ 1949ء کو پاکستان کے گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین نے لاہور میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج برائے خواتین کی رسم افتتاح انجام دی۔ اس موقع پر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح بھی موجود تھیں۔
خواجہ ناظم الدین نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ جناح...
1995-05-04
2496 Views
سپریم کورٹ آف پاکستان
٭4 مئی 1995ء کو وزیراعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی نئی عمارت کا باضابطہ افتتاح کیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اس عمارت میں دو برس پہلے منتقل ہوچکی تھی اور تب سے اب تک وہیں کام کررہی تھی۔ اس عمارت کا سنگ...
1980-05-16
4393 Views
فیصل مسجد، اسلام آباد
فیصل مسجد، اسلام آباد میں 16مئی 1980ء بمطابق یکم رجب المرجب 1400ھ کو پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی جس کی امامت کے فرائض رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری جنرل شیخ محمد علی الحرکان نے سر انجام دئیے۔ اُس وقت فیصل مسجد ابھی زیر تعمیر تھی۔ اس نماز جمعہ میں صدر پاکستان...