1275-02-19
7508 Views
حضرت لعل شہباز قلندر ٭19 فروری 1275ء مطابق 21 شعبان 673ھ سندھ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کی تاریخ وفات ہے۔ حضرت لعل شہباز قلندر کا اصل نام سید محمد عثمان مروندی تھا اور آپ کا سلسلہ نسب گیارہ واسطوں سے حضرت امام جعفر صادقؑ سے ملتا ہے۔آپ 1177ء مطابق 573ھ میں مروند کے مقام...
1978-07-23
4982 Views
بابا ذہین شاہ تاجی ٭23 جولائی 1978ء کو پاکستان کی معروف روحانی و علمی شخصیت حضرت بابا ذہین شاہ تاجی نے کراچی میں وفات پائی اور میوہ شاہ قبرستان میں آستانہ تاجیہ میں آسودۂ خاک ہوئے۔ حضرت بابا ذہین شاہ تاجی کا اصل نام محمد طاسین فاروقی تھا اور آپ 1904ء میں قصبہ کھنڈیلہ ضلع...
1469-11-08
9159 Views
بابا گرو نانک ٭ سکھ مذہب کے بانی باباگرو نانک کی تاریخ پیدائش 8 نومبر1469ء ہے۔ وہ ننکانہ صاحب، ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے تھے۔ بابا گرونانک، اسلام اور ہندو مت دونوں مذاہب کے گرویدہ تھے اور دونوں مذاہب کے پیروکاروں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی تعلیم دیتے تھے۔ انہوں نے سکھ...
1951-08-30
6329 Views
پیر سید جماعت علی شاہ ٭30 اگست 1951ء کوجدوجہد آزادی کے رہنما اور نامور عالم دین، امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ وفات پاگئے۔ آپ 1841ء میں علی پور سیداں (ضلع نارووال) میں پیدا ہوئے تھے۔ حصول تعلیم کے بعد آپ نے تبلیغ اسلام کے سلسلے میں گراں قدر خدمات انجام دیں اور ہزاروں ہندوئوں ،...
1539-10-10
9163 Views

UP