1996-11-03
4281 Views
ثقلین مشتاق ٭3 نومبر 1996ء کو پاکستان کے اسپنر بائولر ثقلین مشتاق نے پشاور میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں گرانٹ فلاور، جان رینی اور اینڈریو وٹل کو تین مسلسل گیندوں پر آئوٹ کرکے ہیٹ ٹرک بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ دنیا کے پہلے اسپنر تھے جنہوں نے ایک...
1971-11-16
3549 Views
وقار یونس ٭16 نومبر 1971ء کو پاکستان کے مشہور فاسٹ بائولر وقار یونس بورے والا ضلع وہاڑی میں پیدا ہوئے۔ ان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 15 نومبر 1989ء کو بھارت کے خلاف ہوا۔ اس کے چھ ماہ کے اندر اندر وہ سب سے زیادہ خوف اور دہشت پھیلانے والے فاسٹ بائولر بن گئے۔ وسیم اکرم کے ساتھ ان کی جوڑی...
1989-11-15
3662 Views
وقار یونس ٭15نومبر 1989ء کو کراچی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوا۔ یہ میچ یوں تو ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا تاہم اس حوالے سے ایک یادگار حیثیت اختیار کرگیا کہ اس میچ میں پاکستان کے عظیم بائولر وقار یونس اور بھارت کے بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے ٹیسٹ...
1943-11-22
3629 Views
مشتاق محمد ٭22 نومبر1943ء پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر مشتاق محمد کی تاریخ پیدائش ہے۔ مشتاق محمد جونا گڑھ(بھارت) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے دو بڑے بھائی وزیر محمد اور حنیف محمد اور ایک چھوٹے بھائی صادق محمد ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ مشتاق محمد نے اپنا پہلا...
1952-11-25
10501 Views
عمران خان ٭25نومبر 1952 کو پاکستان کے مشہور کرکٹر اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کی تاریخ پیدائش ہے۔ عمران خان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز1971ء میں برطانیہ کے خلاف کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز سے ہوا تھا، تاہم انہیں خود کو منوانے میں مزید 6 سال لگے۔ جنوری 1977ء میں سڈنی ٹیسٹ میں ان کی...
2009-11-26
3907 Views
عمر اکمل ٭26 نومبر 2009ء کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈینیڈن کے مقام پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے 129 رنز اسکور کرکے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کرنے والے گیارہویں ٹیسٹ کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ عمر اکمل سے قبل یہ اعزاز حاصل...
1959-12-07
4312 Views
سلیم یوسف ٭7 دسمبر 1959ء پاکستان کے معروف کرکٹر سلیم یوسف کی تاریخ پیدائش ہے۔ سلیم یوسف کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز5 مارچ 1982ء کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ سے کیا۔ سلیم یوسف پاکستانی کرکٹ ٹیم میں وکٹ کیپر کی...
1982-12-11
2584 Views
ظہیر عباس ٭ظہیر عباس پاکستان کے ان مایۂ ناز بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں جن کا ہر اسٹروک قابل دید ہوا کرتا تھا۔ وہ اپنے اسٹائل اور زیادہ سے زیادہ رنز بنانے کی بنا پر ایشائی بریڈمین اور رنز بنانے کی مشین کہلاتے تھے۔ کرکٹ کے شائقین آج بھی ان کے کھیلنے کے انداز کو نہیں بھولے۔ 11...
1977-12-15
2863 Views
مدثر نذر ٭15 دسمبر 1977ء کو پاکستان کے مدثر نذر نے انگلستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی سنچری 557 منٹ میں مکمل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی سوسالہ تاریخ کی سست ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ مدثر نذر اس اننگز میں حسب روایت بطور اوپنر کھیلنے کے لئے آئے تھے، پہلے دن کے اختتام پر...
1935-12-20
3691 Views
خالد عباد اللہ ٭20 دسمبر 1935ء پاکستان کے ایک ٹیسٹ کرکٹر خالد عباداللہ کی تاریخ پیدائش ہے۔ خالد عبداللہ لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 4 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مجموعی طور پر 253 رنز اسکور کیے ، تاہم اس مختصر سے ٹیسٹ کیریئر کے باوجود پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی...
1934-12-21
2649 Views
حنیف محمد ٭21 دسمبر 1934ء پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کی تاریخ پیدائش ہے۔ حنیف محمد جونا گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پاکستان کی اس پہلی کرکٹ ٹیم کے رکن تھے جس نے اکتوبر 1952ء میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلی تھی۔ حنیف محمد 1969ء تک ٹیسٹ کرکٹ کے میدان میں فعال رہے اس دوران...
1980-12-28
2327 Views
امیر الٰہی ٭28 دسمبر 1980ء کو پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر امیر الٰہی کراچی میں وفات پاگئے۔ وہ قیام پاکستان کے بعد وفات پانے والے پاکستان کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر تھے۔ امیر الٰہی نے مجموعی طور پر 6 ٹیسٹ میچ کھیلے ان ٹیسٹ میچوں میں سے پہلا ٹیسٹ میچ انہوں نے بھارت کی طرف سے اور بقیہ پانچ...
1941-12-28
2682 Views
انتخاب عالم ٭28 دسمبر 1941ء پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم کی تاریخ پیدائش ہے۔ انتخاب عالم نے اپنا پہلا ٹیسٹ 5 دسمبر 1959ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا اور انہوں نے اپنے کیریئر کی پہلی ہی گیند پر وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزاز جس کھلاڑی کو آئوٹ...
1976-12-29
2307 Views
ثقلین مشتاق ٭29 دسمبر 1976ء پاکستان کے مشہور اسپن بائولر ثقلین مشتاق کی تاریخ پیدائش ہے۔ ثقلین مشتاق لاہور میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 8 ستمبر 1995ء کو اور ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر کا آغاز 29 ستمبر 1995ء کو کیا تھا۔یہ دونوں میچ انہوں نے سری لنکا کے...
1989-11-01
2280 Views
نہرو کپ ٭15 اکتوبر 1989ء سے یکم نومبر 1989ء کے دوران بھارت میں نہرو کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں 6 ملکوں (آسٹریلیا، انگلستان، ویسٹ انڈیز، سری لنکا، بھارت اور پاکستان)کی کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مجموعی طور پر 11 میچز کھیلے جن میں سے 9 میں اسے...
1955-01-01
2196 Views
پہلا ٹیسٹ میچ ٭جنوری 1955ء سے مارچ 1955ء کے دوران بھارت کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی سرزمین پر پہلی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس سیریز میں بھارت کی قیادت ونومنکڈ نے اور پاکستان کی قیادت عبدالحفیظ کاردار نے کی۔ اس سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم سے 4 جنوری...
1928-01-05
2807 Views
امتیاز احمد ٭5 جنوری 1928ء پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر امتیاز احمد کی تاریخ پیدائش ہے۔ امتیاز احمد لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 1952ء میں بھارت کے خلاف کیا اور مجموعی طور پر 41 ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا جس میں انہوں نے تین سنچریوں کی مدد سے مجموعی طور...
1982-01-13
3736 Views
کامران اکمل ٭13 جنوری 1982ء پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر اور وکٹ کیپر کامران اکمل کی تاریخ پیدائش ہے، وہ لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ کامران اکمل نے اپنا پہلا ٹیسٹ 2002-03ء میں زمبابوے کے خلاف کھیلا تھا۔ 10 نومبر 2010ء تک وہ 53 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے تھے جس میں انہوں نے 6...
1948-12-01
2639 Views
سرفراز نواز ٭یکم دسمبر 1948ء پاکستان کے مشہور فاسٹ بائولر سرفراز نواز کی تاریخ پیدائش ہے۔ سرفراز نواز لاہور میں پیدا ہوئے اور ان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز6 مارچ 1969ء کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں انگلستان کے خلاف ہوا۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں مجموعی طور پر 55 ٹیسٹ میچوں میں...
1958-01-23
2501 Views
حنیف محمد ٭23 جنوری 1958ء کو پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے پاکستان کی تاریخ کی طویل ترین اننگز کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 970 منٹ میں 337رنز اسکور کیے۔ دسمبر 1957ء میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہوئی جہاں 17 جنوری 1958ء کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز...
1985-01-25
2304 Views
وسیم اکرم ٭25 جنوری 1985ء کو آکلینڈ کے مقام پر پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے مشہور فاسٹ بائولر وسیم اکرم کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز ہوا۔ اس ٹیسٹ میچ میں انہوں نے کوئی رنزاسکور نہیں کیا اور 105 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔ وسیم اکرم 3 جون 1966ء...
1955-01-29
2598 Views
مقصود احمد اورمیران بخش ٭یہ 29 جنوری 1955ء کا واقعہ ہے۔لاہور میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری تھا۔ ایسے میں جب پاکستان کے کھلاڑی مقصود احمد کا انفرادی اسکور 99 رنز پر پہنچا تو انہیں گپتے کی گیند پر تھمانے نے اسٹمپڈ کردیا۔ مقصود احمد کے آئوٹ ہونے کی خبر سن کر نواب...
2005-02-04
2498 Views
شاہد آفریدی ٭4 فروری 2005ء کو ورلڈ سیریز سہ قومی ٹورنامنٹ کے پہلے فائنل میں پاکستان کے شاہد آفریدی نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس میچ میں شاہد آفریدی نے 15 گیندوں پر 26 رنز اسکور کئے جس میں 3 چھکے بھی شامل تھے۔ ان کھیلوں...
1973-02-11
2215 Views
ایک روزہ بین الاقوامی میچ ٭1971ء سے کرکٹ کی دنیا میں ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کے بعد ایک نئی طرح کے مقابلوں کا آغاز ہوا۔ یہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ تھے۔ جنہیں کم وقت اور کم اوورز میں مکمل ہونے اور سب سے بڑی بات یہ کہ فیصلہ کن ہونے کے باعث بہت پسند کیا گیا۔ ایک روزہ بین الاقوامی...
1991-02-08
2803 Views
میران بخش ٭8 فروری 1991ء کو پاکستان کے ایک معروف ٹیسٹ کرکٹر میران بخش راولپنڈی میں وفات پاگئے۔ میران بخش 20 اپریل 1907ء کو راولپنڈی ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے یوں تو صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے مگر وہ کرکٹ کی تاریخ میں اس اعتبار سے ایک یادگار کھلاری بن گئے کہ انہوں نے اپنا پہلا ٹیسٹ...
1980-03-01
3386 Views
شاہد آفریدی ٭یکم مارچ 1980ء پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کی تاریخ پیدائش ہے۔ ستمبر، اکتوبر 1996ء میں نیروبی میں چار قومی کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں پاکستان کے علاوہ جنوبی افریقہ، سری لنکا اور کینیا نے حصہ لیا۔اس سیریز میں شاہد آفریدی کے ایک روزہ بین...
1970-03-03
2781 Views
انضمام الحق ٭3 مارچ 1970ء کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان انضمام الحق کی تاریخ پیدائش ہے۔ ملتان میں پیدا ہونے والے پاکستان کے عظیم کھلاڑی انضمام الحق نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 4 جون 1992ء کو انگلستان کے خلاف کیا تھا۔ وہ ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے پاکستان کے 124 ویں کھلاڑی تھے۔...
1982-03-11
2390 Views
حسن رضا ٭11 مارچ 1982ء پاکستان کرکٹ کے کھلاڑی حسن رضا کی تاریخ پیدائش ہے۔ 24 اکتوبر 1996ء کو فیصل آباد میں زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کھلاڑی حسن رضا نے ٹیسٹ کیپ حاصل کرکے دنیا کے سب سے کم عمر ٹیسٹ کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس دن ان کی عمر 14 سال 228 دن تھی۔ اس...
2007-03-18
2498 Views
باب وولمر ٭18 مارچ 2007ء کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ بوب وولمر دل کا دورہ پڑنے سے اچانک وفات پاگئے۔ بوب وولمر عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آئر لینڈ کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر بے حد دلبرداشتہ تھے۔ اپنی وفات سے کچھ دیر پہلے بوب وولمر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
1925-03-26
5058 Views
مقصود احمد /کرکٹر ٭ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مقصود احمد 26 مارچ 1925ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ مقصود احمد پاکستان کی اس کرکٹ ٹیم کے رکن تھے جس نے اکتوبر 1952ء میں بھارت کے خلاف دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گرائونڈ میں پاکستان کی جانب سے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ انہوں نے پاکستان...
UP