1952-12-22
4507 Views
دست صبا ٭22 دسمبر1952ء کو اردو کے ایک بڑے شاعر فیض احمد فیض کے شعری مجموعے ’’دست صبا‘‘ کے تعارف کے لیے ایک پریس کانفرنس لاہور کے مال روڈ کے ایک ریسٹورنٹ ارجنٹینا میں منعقد ہوئی۔ فیض احمد فیض ان دنوں راولپنڈی سازش کیس کے سلسلے میں پس دیوار زنداں تھے اور وہ طرز فغاں...
UP