1959-03-23
2237 Views
استاد بندو خان پاکستان کے مشہور موسیقار اور سارنگی نوازاستاد بندو خان 1880ء میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد علی جان خان بھی سارنگی بجاتے تھے اور استاد ممّن خان، جنہوں نے سر ساگر ایجاد کیا ان کے ماموں تھے۔ استاد بندو خان نے سالہا سال اپنے ماموں سے سارنگی کے اسرار و رموز...
1965-08-14
2380 Views
    استاد محمد شریف خان پونچھ والے پاکستان کے نامور ستار نواز استاد محمد شریف خان، 1926ء میں ضلع حصار میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد استاد رحیم بخش مہاراجہ پونچھ کے موسیقی کے استاد تھے۔ ان کی زندگی کا ابتدائی زمانہ پونچھ میں گزرا اس لئے پونچھ سے ان کی نسبت ان کے نام کا حصہ...
1980-08-14
3072 Views
سہیل رعنا پاکستان کے مشہورموسیقار سہیل رعنا 1939 ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ان کے والد رعنا اکبر آبادی اور اور نانا صبا اکبر آبادی اپنے دور کے معروف شاعروں میں شمار ہوتے تھے۔ 1960ء کی دہائی میں انھوں پاکستان کی فلمی دنیا میں بطور موسیقار قدم رکھا اور دھوم مچادی۔ بطور موسیقار...
1989-08-14
2504 Views
بابا جی اے چشتی پاکستان کے نامور فلمی موسیقار بابا جی اے چشتی کا پورا نام غلام احمد چشتی تھا اور وہ 1905ء میں گانا چور ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ بابا چشتی نے اپنی زندگی کا آغاز آغا حشر کاشمیری کے تھیٹر سے کیا۔ ان کی وفات کے بعد وہ ایک ریکارڈنگ کمپنی سے منسلک ہوگئے جہاں...
1989-08-14
2779 Views
استاد سلامت حسین پاکستان کے نامور بانسری نواز استاد سلامت حسین 10 اکتوبر 1937ء کو رام پور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے خاندان کے کئی افراد موسیقی کے شعبے سے وابستہ تھے۔ استاد سلامت حسین نے اپنے ایک عزیز ماسٹر گچھن سے موسیقی کی تربیت حاصل کی جو استاد مشتاق حسین خان کے شاگرد اور...
1994-08-14
2362 Views
نثار بزمی پاکستان کے نامور فلمی موسیقار نثار بزمی کا اصل نام سید نثار احمد تھا اور وہ یکم دسمبر 1924ء کو صوبہ مہاراشٹر کے ضلع خان دیش کے صدر مقام جل گائوں میں پیدا ہوئے تھے۔ نثار بزمی کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا تاہم انہیں بچپن ہی سے موسیقی سے شغف تھا۔ جب ان کے ایک استاد نے...
1995-08-14
2571 Views
استاد طالب حسین خان پاکستان کے نامور طبلہ اور پکھاوج نواز استاد طالب حسین خان کا شمار پاکستان کے صف اول کے طبلہ اور پکھاوج نوازوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے اس فن کی تربیت اپنے ایک بزرگ بابا ملنگ خان سے حاصل کی جو تلونڈی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ بعد میں انھوں نے دلی گھرانے کے...
1996-08-14
2026 Views
احمد علی غلام علی چاگلہ پاکستان کے ممتاز موسیقار اور پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کے خالق جناب احمد علی غلام علی چاگلہ 31 مئی 1902ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے سندھ مدرسہ کراچی سے تعلیم حاصل کی اور کراچی کے نامور موسیقار مہاراج سوامی داس کے سامنے زانوئے تلمذتہ...
1997-08-14
2289 Views
میاں شہریار پاکستان کے معروف موسیقار میاں شہریار کا پورا نام محمد منیر عالم شہریار تھا اور وہ 5 مئی 1928ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پنجابی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور پھر کلاسیکی موسیقی کے اسرار و رموز سیکھنے کے لیے شام چوراسی گھرانے کے نامور موسیقار گائیک...
2007-08-14
1980 Views
مجاہد حسین پاکستان کے نامور موسیقار مجاہد حسین 21 اکتوبر 1951ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد استاد نتھو خان اپنے وقت کے نامور سارنگی نواز تھے۔ حکومت پاکستان نے مجاہد حسین کو 14 اگست 2007 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔
2010-08-14
1927 Views
وزیر افضل پاکستان کے نامور فلمی موسیقار وزیر افضل نامور موسیقار خورشید انور کے شاگرد ہیں اور انھوں نے 32 پنجابی فلموں کی موسیقی ترتیب دی ہے۔ انھوں نے جن فلموں کی موسیقی ترتیب دی ان میں 5 فلمیں اردو اور 27 فلمیں پنجابی زبان میں بنائی گئی تھیں۔ ان کے مشہور نغمات میں کہندے نے...
UP