1947-08-15
4033 Views
جنرل سر فرینک میسروی
(پندرہ،اگست ۱۹۴۷ء تا دس، فروری ۱۹۴۸ء)
جنرل سر فرینک میسروی 9 دسمبر 1893ء کو ٹرینی ڈاڈ میں پیدا ہوئے ۔ انھوں نے 1913ء میں انڈین آرمی میں کمیشن حاصل کیا ۔تقسیم ہند کے وقت متحدہ ہندوستان کی فوج کُل چار لاکھ تھی۔ پاکستان کو اس چار لاکھ فوج میں سے ڈیڑھ لاکھ...
1991-08-16
4641 Views
جنرل آصف نواز جنجوعہ
(سولہ اگست ۱۹۹۱ء تا آٹھ جنوری ۱۹۹۳ء)
جنرل آصف نواز جنجوعہ کا تعلق فنِ سپہ گری سے وابستہ خاندان کی تیسری نسل سے تھا۔ وہ بری فوج کے آخری سینڈ ہرسٹ گریجویٹ سربراہ تھے اور ملٹری اکیڈمی کاکول کے کمانڈر بھی رہے تھے۔
جنرل آصف نواز جنجوعہ 3 جنوری 1937ء کو چکری...
1993-01-12
5676 Views
جنرل عبدالوحید کاکڑ
(بارہ جنوری ۱۹۹۳ء تا گیارہ جنوری ۱۹۹۶ء)
جنرل عبدالوحید کاکڑ 20 مارچ 1937ء کو پشاور میں پیدا وئے اور انھوں نے 1959میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا۔چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر تعیناتی سے قبل جنرل عبدالوحید کاکڑ کور کمانڈر کوئٹہ کے عہدے پر تعینات تھے...
1996-01-12
3754 Views
جنرل جہانگیر کرامت
(بارہ جنوری ۱۹۹۶ء تا سات اکتوبر ۱۹۹۸ء)
جنرل کاکڑ کی سبک دوشی کے وقت جنرل جہانگیر کرامت ہی سب سے سینیئر جنرل تھے چنانچہ انھیں اگلا سپہ سالار بنا دیا گیا۔
جنرل جہانگیر کرامت 20 جنوری 1941ء و سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1961ء میں پاک فوج میں شمولیت...
1998-10-07
4118 Views
جنرل پرویز مشرف
(سات اکتوبر ۱۹۹۸ء تا اٹھائیس نومبر ۲۰۰۷ء)
جنرل جہانگیر کرامت کی سبک دوشی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے منگلا کور کے کمانڈر پرویز مشرف کو دو جرنیلوں اوپر لیفٹٹنٹ جنرل علی قلی خان اور خالد نواز خان پر سپر سیڈ کرتے ہوئے پاکستان...
2007-11-28
2930 Views
جنرل اشفاق پرویز کیانی
(اٹھائیس نومبر ۲۰۰۷ء تا انتیس نومبر ۲۰۱۳ء)
20 اپریل 1952 کو پیدا ہونے والے جنرل اشفاق پرویز کیانی بری فوج کے پہلے سربراہ تھے جو پاکستان بننے کے بعد پیدا ہوئے۔ وہ پہلے سپاہ سالارتھے جنہیں آئی ایس آئی کی کمان کا براہِ راست تجربہ ہے۔ وہ پہلے کمانڈرتھے...
2013-11-29
2694 Views
جنرل راحیل شریف
(انتیس نومبر ۲۰۱۳ء تا حال)
پاکستان کی بری فوج کے پندرہویں سربراہ جنرل راحیل شریف 16 جون 1956 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک فوجی گھرانے سے ہے ۔ ان کے والد میجر محمد شریف تھے جبکہ ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید کو 1971ء کی پاک بھارت جنگ میں نشان حیدر کا...
1972-03-03
5010 Views
جنرل ٹکا خان
(تین مارچ ۱۹۷۲ء تا ۲۹ فروری ۱۹۷۶ء)
پاکستان کی بری فوج کے ساتویں سربراہ اور پہلے چیف آف اسٹاف جنرل ٹکا خان 7جولائی 1915ء کو تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ اُنہوں نے 22 دسمبر 1940ء کو انڈین ملٹری اکیڈمی، ڈیرہ دون سے گریجویشن کرنے کے بعد انڈین آرمی میں...