1979-08-14
4138 Views
حاجی محمد اعظم چشتی پاکستان کے معروف نعت خواں حاجی محمد اعظم چشتی 15 مارچ 1921 کو فیصل آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک اچھے شاعر بھی تھے اور ان کے نعتیہ مجموعے غذائے روح، رنگ و بو اور نیر اعظم کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے تھے۔ 14 اگست 1979 کو حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی...
1981-08-14
2838 Views
سید ناصر جہاں پاکستان کے معروف نعت خواں اور نوحہ خواں سید ناصر جہاں 1927ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بھی لکھنؤ میں حاصل کی اور 1950ء میں پاکستان آگئے۔ زیڈ اے بخاری کی مردم شناس نظروں نے ان کی صلاحیتوں کو جلابخشی۔ 1954ء میں ریڈیو پاکستان سے انہوں نے...
1985-08-14
4138 Views
حاجی صدیق اسماعیل پاکستان کے نامور نعت خواں حاجی صدیق اسماعیل 10 فروری 1954 ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 1965 ء میں ریڈیو پاکستان میں بچوں کے پروگرام بچوں کی دنیا سے نعت خوانی کے سلسلے کا آغاز کیا۔ پاکستان ٹیلی وڑن کے ابتدائی نعت خوانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ اب تک بے شمار نعتیں پڑھ چکے...
1981-08-14
3156 Views
الحاج منصور تابش پاکستان کے نامور نعت خواں منصور تابش 9 ستمبر 1928ء کو سہارن پور میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا اصل نام منصور الفاروقی تھا۔ ابتدائی تعلیم سہارن پور سے ہی حاصل کی۔ بعد ازاں علی گڑھ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔ قیام پاکستان کے بعد راولپنڈی میں سکونت اختیار کی اور...
1989-08-14
6511 Views
امجد حسین پاکستان کے مشہور گلوکار، نعت خواں اور مذہبی مبلغ امجد حسین لاہور میں پیدا ہوئے۔ سینٹ پیٹرک کالج کراچی اور گورنمنٹ کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ سہیل رعنا کی وساطت سے موسیقی کے شعبے میں قدم جمائے۔ ’’تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے‘‘ جیسے قومی نغمے سے...
1993-08-14
4633 Views
سید منظور الکونین پاکستان کے معروف نعت خواں سید منظور الکونین کو نعت خوانی کے فن پر دسترس اور منفرد انداز نعت خوانی کی وجہ سے ’’بابائے نعت‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 1993ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ سید منظور الکونین واہ کینٹ میں...
1995-08-14
2520 Views
الحاج خورشید احمد پاکستان کے نامور نعت خواں الحاج خورشید احمدیکم جنوری 1956ء کو رحیم یار خان کی بستی نور وال میں پیدا ہوئے تھے۔ 1973ء میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ اسی زمانے میں ان کی نعت خوانی کی شہرت ہوئی جس کے باعث انہیں ریڈیو پاکستان کے معروف پروڈیوسر مہدی...
2000-08-14
3208 Views
کجن بیگم پاکستان کی مشہور سوزخواں اور نعت خواں کجن بیگم کا اصل نام امام باندی تھا اور وہ 1932ء کے لگ بھگ لکھنو کے قریب موضع سادات رسول پور میں پیدا ہوئی تھیں۔1940ء کے لگ بھگ انہوں نے اپنی والدہ حسینی بیگم کے ساتھ سوز خوانی کا آغاز کیا۔ قیام پاکستان کے بعد 1950ء میں انہوں نے ریڈیو...
2004-08-14
4293 Views
پروفیسر عبدالرؤف روفی پاکستان کے نامور نعت خواں پروفیسر عبدالرؤف روفی کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ان کی مشہور نعتوں میں المدینہ چل مدینہ، اوصاف حمیدہ، ہم تو گلاب ہوگئے، پتی پتی پھول پھول، میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام اور شاہ مدینہ کے نام سرفہرست ہیں۔ وہ نعت خوانی کے لیے...
2004-08-14
2799 Views
قاری حامد محمود قادری پاکستان کے ایک معروف قاری اور نعت خواں قاری حامد محمود قادری قرات اور نعت و ثنا خوانی میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں۔ کئی اہم تنظیموں کے رکن ہیں اور ماہنامہ ’’المدینہ‘‘ کے مدیر ہیں۔ اپنی صلاحیتوں کے بنیاد پر متعدد اعزازات اور ایوارڈز حاصل کرچکے...
UP