1958-02-26
3350 Views
کوٹ ڈیجی ٭26 فروری 1958ء کو ضلع خیرپور میں خیرپور میرس سے پندرہ میل کے فاصلے پر کوٹ ڈیجی کے مقام پر ایک ایسی قدیم تہذیب کے آثار دریافت ہوئے جو موئن جودڑو کی تہذیب سے بھی پرانے تھے۔ یہ دریافت شدہ آثار 600 فٹ طویل اور 400 فٹ عریض رقبے پر پھیلے ہوئے تھے۔ یہ علاقہ دو حصوں میں منقسم تھا۔...
1977-06-05
3765 Views
آثار قدیمہ ٭5 جون 1977ء کو فرانس کے ماہرین آثار قدیمہ نے بلوچستان میں درہ بولان کے دامن میں مہر گڑھ کی مقام پر 3000 سے 7000 برس قبل مسیح کے آثار کی دریافتگی کا اعلان کیا۔ ان کے اس کے اعلان کے مطابق مہر گڑھ کی تہذیب موئن جودڑو اور ہڑپہ کی تہذیب سے بھی 4000 سال پرانی تھی۔ ان ماہرین آثار...
1967-07-26
10851 Views
مینار پاکستان ٭مینار پاکستان‘ ایک عظیم قومی شاہکار ہے‘ یوں لگتا ہے کہ ہماری تاریخ کا وہ یادگار لمحہ اس مینار کی شکل میں مجسم ہوگیا ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے استبداد کے طویل سیاہ دور کے بعد ایک علیحدہ مسلم ریاست کو اپنی واحد منزل قرار دیا تھا۔ یہ مینار لاہور میں...
1978-07-30
4108 Views
زیارت ریذیڈنسی ٭30 جولائی 1978ء کو حکومت پاکستان نے زیارت (بلوچستان) کی اس ریذیڈنسی کا، جس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری ایام بسر کئے تھے نام تبدیل کرکے ’’قائداعظم ریذیڈنسی‘‘ رکھ دیا۔ زیارت کوئٹہ سے ایک سو بائیس کلو میٹر کے فاصلے پر...
2000-10-28
3073 Views
فوڈ اسٹریٹ ٭پاکستان کی پہلی فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح28 اکتوبر 2000ء کو ہواتھا۔ یہ فوڈ اسٹریٹ لاہور کے مشہور محلے گوالمنڈی میں چیمبر لین روڈ پر قائم کی گئی تھی۔ اس سڑک پر کھانے پینے کے مختلف چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ مدتوں سے قائم تھے جنہیں نیشنل کالج آف آرٹس کے طلبہ اور اساتذہ نے مل...
UP