1986-08-14
3998 Views
شاہزاد خلیل پاکستان ٹیلی وڑن کے ممتاز پروڈیوسر شاہزاد خلیل 1944ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پاکستان ٹیلی وژن کے چند نمایاں ڈرامہ پروڈیوسرز میں شمار ہوتے تھے۔ ان کے مشہور ڈراموں اور ڈرامہ سیریلز میں پلیٹ فارم، سایہ، پناہ، پناہ 2، تیسری منزل، تیسرا کنارا، تنہائیاں، راشد منہاس اور...
1990-08-14
3580 Views
مشتاق گزدر فلم ساز، محقق اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سیکریٹریمشتاق گزدر 1940ء میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ دستاویزی فلمیں بنانے میں اختصاص رکھتے تھے اور انہوں نے 175 سے زیادہ مختصر فلمیں، دستاویزی فلمیں اور نیوز ریلز بنائی تھیں۔ انہوں نے طویل دورانیے کا ایک کھیل گرہستن اور...
1996-08-14
2244 Views
محسن علی پاکستان ٹیلی وژن کے معروف ڈائریکٹر سید محسن علی 1941ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1967ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے وابستگی اختیار کی۔ ان کے مشہور ٹیلی وژن ڈراموں میں شہ زوری، کرن کہانی، انکل عرفی، تعبیر، شاہین اور جناح سے قائد کے نام سرفہرست ہیں۔ حکومت پاکستان نے...
2004-08-14
2666 Views
خواجہ نجم حسن پاکستان ٹیلی وژن کے سابق پرڈیوسر، کنٹرولر ، جنرل مینیجر اور ڈائرکٹر خواجہ نجم حسن کا تعلق لاہور سے ہے۔ انہوں نے 1974ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے وابستگی اختیار کی،دس سال تک لاہور مرکز پر خدمات انجام دینے کے بعد پی ٹی وی اکیڈمی اسلام آباد سے بطور انسٹرکٹر منسلک...
2007-08-14
5126 Views
سلطانہ صدیقی پاکستان کی معروف پروڈیوسر اور ڈائرکٹر سلطانہ صدیقی نے اپنے سفر کا آغاز پاکستان ٹیلی وژن سے کیا جہاں انہوں نے ایک طویل عرصے تک خدمات انجام دیں اور بہترین پروڈیوسر کا اعزاز حاصل کیا۔ پاکستان ٹیلی وژن سے ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے ’’ہم‘‘ ٹیلی وژن کے...
2005-08-14
4596 Views
شیریں پاشا پاکستان کی معروف فلم ساز شیریں پاشا دستاویزی فلمیں بنانے میں اختصاص رکھتی ہیں اور کئی ملکی اور بین الاقوامی ایوارڈز جیت چکی ہیں۔ نیشنل کالج آف آرٹس، لاہور کے فلم اور ٹی وی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں۔ اس سے قبل وہ پاکستان ٹیلی وژن سے وابستہ تھیں۔ حکومت...
2010-08-14
3758 Views
قاسم جلالی پی ٹی وی کے کلاسیک دور کے ایک معروف ترین ڈائریکٹر اور پروڈیوسر قاسم جلالی کے کریئر کا آغاز 1974ء میں ہٹ سیریل پڑوسی سے ہوا، اس کے بعد شمع نے انہیں شہرت بخشی تاہم ان کی سب سے کامیاب سیریل ’’ٹیپو سلطان‘‘ رہی جس نے کامیابی کے نئے ریکارڈز قائم کیے۔ اس کے علاہ کالی...
2012-08-14
3411 Views
دُر محمد کاسی پاکستان ٹیلی وژن کے ایک معروف پروڈیوسردر محمد کاسی 10 مارچ 1946ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ یکم نومبر 1974ء جو پاکستان ٹیلی وژن سے بطور پروڈیوسر وابستہ ہوئے اور بعد ازاں پروگرام مینیجر اور جنرل مینیجر کے عہدوں پر بھی فائز رہے۔ اپنے ڈراموں اور دستاویزی فلموں کی وجہ...
UP