Hatrick of Suqlain Mushtaq
ثقلین مشتاق کی ہیٹ ٹرک

ثقلین مشتاق

٭3 نومبر 1996ء کو پاکستان کے اسپنر بائولر ثقلین مشتاق نے پشاور میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں گرانٹ فلاور، جان رینی اور اینڈریو وٹل کو تین مسلسل گیندوں پر آئوٹ کرکے ہیٹ ٹرک بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ وہ دنیا کے پہلے اسپنر تھے جنہوں نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں ہیٹ ٹرک بنانے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ ثقلین مشتاق اس کے بعد 1999ء کے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک روزہ ٹیسٹ کیریئر کی یہ ہیٹ ٹرک بھی زمبابوے کے خلاف حاصل کی تھی۔
 

UP