Abdul Wahab Khan
قومی اسمبلی کے سپیکر۔ عبدالوہاب خان

 عبدالوہاب خان

(بارہ اگست ۱۹۵۵ء تا سات اکتوبر ۱۹۵۸ء)

عبدالوہاب خان پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے تیسرے اسپیکر تھے جو 12 اگست 1955ء سے 7اکتوبر1958ء تک اس منصب پر فائز رہے۔
عبدالوہاب خان کا تعلق مشرقی پاکستان کے ایک متوسط گھرانے سے تھا۔ پاکستان کا پہلا آئین انھی کے دور میں منظور ہوا تھا۔
 

UP