Dr. Fahmida Mirza
قومی اسمبلی کے سپیکر۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

(اُنیس مارچ ۲۰۰۸ء تا تین جون ۲۰۱۳ء)

پاکستان کی قومی اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا 20 دسمبر 1956ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئیں۔ وہ 19مارچ 2008ء کو قومی اسمبلی کی اسپیکر منتخب ہوئیں اور 3جون 2013ء تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ پرانی پارلیمینٹیرین ہیں اور کئی مرتبہ قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوچکی ہیں ۔ان کا تعلق سندھ کے ایک پرانے سیاسی خانوادے سے ہے۔ ان کے شوہر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بھی سیاست میں متحرک ہیں۔

UP