1973-08-09
5390 Views
قومی اسمبلی کے سپیکر۔ صاحبزادہ فاروق علی خان
صاحبزادہ فاروق علی خان
(نو۔ اگست ۱۹۷۳ء تا ستائیس مارچ ۱۹۷۷ء)
پاکستان کی قومی اسمبلی کے نویں اسپیکر صاحبزادہ فاروق علی خان 5 ستمبر 1931ء کو گکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے۔ وہ 9 اگست 1973ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 27 مارچ 1977ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ صاحبزادہ فاروق علی خان کی خودنوشت سوانح عمری جمہوریت صبر طلب کے نام سے اشاعت پذیر ہوچکی ہے۔