1993-10-17
2123 Views
قومی اسمبلی کے سپیکر۔ سید یوسف رضا گیلانی
سید یوسف رضا گیلانی
(سترہ اکتوبر ۱۹۹۳ء تا سولہ فروری ۱۹۹۳ء)
پاکستان کی قومی اسمبلی کے پندرہویں اسپیکر سید یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952ء کو کراچی میںپیدا ہوئے۔ وہ معروف سیاست دان علمدار حسین گیلانی کے فرزند ہیں۔ 17 اکتوبر 1993ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 16 فروری1993ء تک اس عہدے پر فائز رہے ۔ 2008ء سے 2012ء تک پاکستان کے وزیر اعظم کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں ۔سید یوسف رضا گیلانی کی خودنوشت سوانح عمری ’’چاہ یوسف سے صدا‘‘ کے نام سے اشاعت پذیر ہوچکی ہے ۔