1235-11-27
4062 Views
حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ
٭27 نومبر 1235ء کو قطب الاقطاب حضرت خواجہ بختیار کاکیؒ نے وفات پائی۔
حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ 1187 ء میں ترکستان کے قصبے اوش میں پیدا ہوئے تھے۔ حسینی سادات میں سے تھے۔ لڑکپن ہی میں بغداد آگئے اور خواجہ معین الدین چشتی سے بیعت کی۔ انہوں...
1624-11-30
4342 Views
مجدد الف ثانی
٭30 نومبر 1624ء حصرت مجدد الف ثانی کی تاریخ وفات ہے۔
آپ کا اصل نام شیخ احمد، کنیت ابوالبرکات اور لقب بدر الدین تھا۔ آپ 26 جون 1564ء کو سرہند شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد بزرگوا ر سے اورمزید دینی تعلیم اپنے عہد کے مشہور علما سے حاصل کی پھر خواجہ...
1989-12-03
3263 Views
مولانا سید صفدر حسین نجفی
٭3 دسمبر 1989ء کو نامور عالم دین، مفسر قرآن اور ماہر تعلیم مولانا سید صفدر حسین نجفی لاہور میں وفات پاگئے۔
مولانا سید صفدر حسین نجفی 1933ء میں علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے پہلے حضرت مولانا سید محمدیار شاہ نجفی سے اور پھرنجف اشرف سے...
1908-12-04
9510 Views
غازی علم دین شہید
٭4 دسمبر 1908ء مشہور شہید ناموس رسالت غازی علم دین کی تاریخ پیدائش ہے۔
1928ء میں لاہور کے ایک کتب فروش راج پال نے رسول اکرمؐ کی ذات بابرکات کے متعلق ایک نازیبا کتاب شائع کی تھی جس کا نام ہی ایک مسلمان کا خون کھولانے کے لیے کافی تھا۔ اس کتاب کی اشاعت کے بعد...
1990-12-06
5547 Views
سید ناصر جہاں
٭6 دسمبر 1990ء کو پاکستان کے معروف نعت خواں اور نوحہ خواں سید ناصر جہاں کراچی میں وفات پاگئے۔
سید ناصر جہاں 1927ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بھی لکھنؤ میں حاصل کی اور 1950ء میں پاکستان آگئے۔ زیڈ اے بخاری کی مردم شناس نظروں نے ان کی صلاحیتوں...
1974-12-08
10942 Views
علامہ ظفر احمد عثمانی
٭ پاکستان کے ایک نامور عالم دین اور جدوجہد آزادی کے فعال رہنما علامہ ظفر احمد عثمانی 5 اکتوبر 1892ء کو دیوبند میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم دیوبند سے حاصل کی اور پھر تھانہ بھون‘ کانپور اور سہارنپور میں مختلف علماء سے فیض یاب ہوئے۔
تحریک...
2003-12-09
7287 Views
علامہ غلام مصطفی قاسمی
٭9 دسمبر 2003ء کو نامور عالم دین، محقق، مصنف شیخ الحدیث علامہ غلام مصطفی قاسمی وفات پاگئے۔
علامہ غلام مصطفی قاسمی 24 جون 1924ء کو گوٹھ رئیس بھنبھو خان چانڈیو تعلقہ میرو خان ضلع لاڑکانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مولانا فتح محمد سیرانی اور...
1973-12-10
3790 Views
علامہ عبداللہ یوسف علی
٭10 دسمبر 1953ء کو ممتاز عالم‘ ادیب اور قرآن پاک کے انگریزی مترجم اور مفسر علامہ عبداللہ یوسف علی لندن میں وفات پاگئے۔
علامہ عبداللہ یوسف علی 4 اپریل 1872ء کو سورت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بمبئی یونیورسٹی سے بی اے کرنے کے بعد حکومت کے وظیفے پر...
1986-12-10
4742 Views
مولانا اظہر حسن زیدی
٭10 دسمبر 1986ء کو عالم اسلام کے عظیم خطیب اور عالم دین مولانا سید اظہر حسن زیدی لاہور میں وفات پاگئے۔
مولانا اظہر حسن زیدی 12 دسمبر 1914ء کو بجنور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1920ء میں وہ نوگانوں ضلع مراد آباد کے ایک دینی مدرسے میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے سید الفقہا...
2003-12-11
11801 Views
مولانا شاہ احمد نورانی
٭ عالم دین، مبلغ اسلام اور سیاسی رہنما مولانا شاہ احمد نورانی 31 مارچ 1926ء کو میرٹھ (یو پی) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد علامہ شاہ عبدالعلیم صدیقی، اعلیٰ حضرت شاہ احمد رضا خان بریلوی کے خلیفہ مجاز تھے۔ شاہ احمد نورانی نے حفظ قرآن اور درس نظامی کی تکمیل کے...
1949-12-13
12601 Views
علامہ شبیر احمد عثمانی
٭13 دسمبر 1949ء کو بغداد الجدید (بہاولپور) میں نامور عالم دین شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی کا انتقال ہوگیا۔
علامہ شبیر احمد عثمانی 1885ء میں بجنورمیں پیداہوئے تھے۔ وہ دارالعلوم دیوبند کے فارغ التحصیل بھی تھے اور ایک طویل عرصہ تک اس دارالعلوم میں...
1997-12-15
3964 Views
علامہ امین احسن اصلاحی
٭15 دسمبر 1997ء کو نامور عالم دین اور مفسر قرآن علامہ امین احسن اصلاحی لاہور میں وفات پاگئے۔
علامہ امین احسن اصلاحی 1904ء میں اعظم گڑھ (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ مدرستہ اصلاح سرائے میر اعظم گڑھ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد 1924ء میں وہ روزنامہ مدینہ کے مدیر...
1111-12-19
7563 Views
امام غزالی
٭19دسمبر 1111ء عالم اسلام کے عظیم فلسفی امام غزالی کی تاریخ وفات ہے۔
امام غزالی کا پورا نام ابو حامد محمد الغزالی تھا اور وہ 1059ء میں خراسان کے قریب طوس کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم طوس میں حاصل کی اور پھر نیشاپور آگئے جہاں انہوں نے امام الحرمین...
1991-12-20
4186 Views
مولانا ظفر احمد انصاری
٭20 دسمبر 1991ء کو ممتاز عالم دین، ماہر قانون، دانشور، مصنف اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ظفر احمد انصاری اسلام آباد وفات پاگئے۔
مولانا ظفر احمد انصاری 1908ء میں منڈارہ ضلع الہ آبادی میں پیدا ہوئے تھے۔ 1930ء میں انہوں نے الہ آباد یونیورسٹی گریجویشن اور...
1908-02-09
5895 Views
ڈاکٹر محمد حمید اللہ
٭ عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر محمد حمید اللہ 9 فروری 1908ء کو حیدرآباد (دکن) کے ایک ذی علم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مدرسہ نظامیہ سے مولوی کامل اور جامعہ عثمانیہ سے بی اے، ایم اے اور ایل ایل بی کے امتحانات پاس کئے اور 1932ء میں جرمنی کی بون...
2000-02-10
3769 Views
کجن بیگم
٭10 فروری 2000ء کو پاکستان کی مشہور سوزخواں اور نعت خواں محترمہ کجن بیگم کراچی میں وفات پاگئیں۔
کجن بیگم کا اصل نام امام باندی تھا اور وہ 1932ء کے لگ بھگ لکھنؤ کے قریب موضع سادات رسول پور میں پیدا ہوئی تھیں۔1940ء کے لگ بھگ انہوں نے اپنی والدہ حسینی بیگم کے ساتھ سوز خوانی...
1931-02-15
5284 Views
علامہ نصیر الاجتہادی
٭15 فروری 1931ء پاکستان کے نامور عالم دین، خطیب اور مصنف علامہ نصیرالاجتہادی کی تاریخ پیدائش ہے۔
علامہ نصیر الاجتہادی کا اصل نام سید نصیر حسین رضوی تھااور وہ لکھنؤ میں برصغیر کے ممتاز علمی گھرانے خاندان اجتہاد میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے جد علامہ سید احمد...
1325-03-04
8041 Views
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
٭ برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ سلطان المشائخ محبوب الٰہی حضرت نظام الدین اولیاء27صفر المظفر 636ہجری بمطابق 9اکتوبر 1238ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کا اصل نام محمد تھا اور آپ کاسلسلہ نسب حضرت علی تک پہنچتا ہے۔ مولانا...
1972-06-07
5303 Views
تفہیم القرآن
٭7 جون 1972ء کو جاری ہونے والے جماعت اسلامی کے اعلامیہ کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سید ابوالااعلیٰ مودودی نے آج نماز ظہر کے وقت قرآن پاک کی تفسیر تفہیم القرآن مکمل کرلی۔ اعلامیہ کے مطابق مولانا نے بین الاقوامی شہرت کی حامل یہ تفسیر تیس سال چار ماہ...
2006-07-14
3143 Views
علامہ حسن ترابی
٭14جولائی 2006ء کو کراچی میں ایک خودکش بم دھماکے میں متحدہ مجلس عمل کے رہنما اور معروف عالم دین علامہ حسن ترابی شہید ہوگئے۔
علامہ حسن ترابی پر یہ خودکش حملہ ان کے قیام گاہ کے بالکل سامنے ہوا تھا۔ وہ اس وقت لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں شرکت کے بعد...
1988-09-04
11696 Views
قاری زاہر قاسمی
٭4 ستمبر 1988ء کو پاکستان کے نامور قاری، قاری زاہر القاسمی امریکی ریاست ورجینیا میں وفات پاگئے۔
قاری زاہر قاسمی 1922ء میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق دارالعلوم دیوبند کے مشہور عالم دین مولانا قاسم نانوتوی کے خانوادے سے تھا۔ انہیں 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب ریڈیو...
1892-12-23
15427 Views
سید عطاء اللہ شاہ بخاری
سید عطاء اللہ شاہ بخاری 23 دسمبر 1892ء کو اپنی ننھیال پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد امرتسر آگئے جہاں مفتی غلام مصطفی قاسمی سے صرف ونحو اور فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ 1915ء میں پیر سید مہر علی شاہ آف گولڑہ شریف کے ہاتھ پر بیعت کی۔ پہلے...
2007-08-30
4300 Views
الحاج خورشید احمد
٭30 اگست 2007ء کو پاکستان کے نامور نعت خواں الحاج خورشید احمد وفات پاگئے۔
الحاج خورشید احمد رحیم یار خان کی بستی نور وال میں پیدا ہوئے تھے۔ 1973ء میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ اسی زمانے میں ان کی نعت خوانی کی شہرت ہوئی جس کے باعث انہیں ریڈیو...
1900-09-24
11683 Views
ہجرت مدینہ
٭ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مکہ کی سکونت ترک کرکے مدینہ میں آباد ہونے کا واقعہ ’’ہجرت نبوی‘‘ کہلاتا ہے۔ جب آپؐ نے شروع شروع میں لوگوں کو بت پرستی اور شرک سے منع کرکے خدائے واحد کی طرف بلایا تو اہل مکہ آپؐ کے سخت دشمن ہوگئے اور آپؐ کو تنگ کرنے لگے۔ اسی...
2005-09-25
4831 Views
ڈاکٹر غلام مصطفی خان
٭25 ستمبر 2005ء کو جلیل القدر ممتاز روحانی شخصیت، محقق اور ماہر تعلیم ڈاکٹر غلام مصطفی خان حیدرآباد میں وفات پاگئے۔
ڈاکٹر غلام مصطفی خان یکم جولائی 1912ء کو جبل پور (سی پی) میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے فارسی اور اردو میں ایم اے اور...
2002-12-17
5887 Views
ڈاکٹر محمد حمید اللہ
٭ عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر محمد حمید اللہ 9 فروری 1908ء کو حیدرآباد (دکن) کے ایک ذی علم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مدرسہ نظامیہ سے مولوی کامل اور جامعہ عثمانیہ سے بی اے، ایم اے اور ایل ایل بی کے امتحانات پاس کئے اور 1932ء میں جرمنی کی بون...
1238-10-09
8078 Views
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
٭ برصغیر پاک و ہند کے عظیم بزرگ سلطان المشائخ محبوب الٰہی حضرت نظام الدین اولیاء27صفر المظفر 636ہجری بمطابق 9اکتوبر 1238ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔
حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کا اصل نام محمد تھا اور آپ کاسلسلہ نسب حضرت علی تک پہنچتا ہے۔ مولانا...
1926-03-31
11679 Views
مولانا شاہ احمد نورانی
٭ عالم دین، مبلغ اسلام اور سیاسی رہنما مولانا شاہ احمد نورانی 31 مارچ 1926ء کو میرٹھ (یو پی) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد علامہ شاہ عبدالعلیم صدیقی، اعلیٰ حضرت شاہ احمد رضا خان بریلوی کے خلیفہ مجاز تھے۔ شاہ احمد نورانی نے حفظ قرآن اور درس نظامی کی تکمیل کے...
1961-08-21
15416 Views
سید عطاء اللہ شاہ بخاری
سید عطاء اللہ شاہ بخاری 23 دسمبر 1892ء کو اپنی ننھیال پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم کے حصول کے بعد امرتسر آگئے جہاں مفتی غلام مصطفی قاسمی سے صرف ونحو اور فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ 1915ء میں پیر سید مہر علی شاہ آف گولڑہ شریف کے ہاتھ پر بیعت کی۔ پہلے...
1929-10-31
9467 Views
غازی علم دین شہید
٭4 دسمبر 1908ء مشہور شہید ناموس رسالت غازی علم دین کی تاریخ پیدائش ہے۔
1928ء میں لاہور کے ایک کتب فروش راج پال نے رسول اکرمؐ کی ذات بابرکات کے متعلق ایک نازیبا کتاب شائع کی تھی جس کا نام ہی ایک مسلمان کا خون کھولانے کے لیے کافی تھا۔ اس کتاب کی اشاعت کے بعد...