1957-11-14
3678 Views
جناب زاہد حسین ٭14 نومبر 1957ء کو پاکستان کے مشہور ماہر اقتصادیات اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر جناب زاہد حسین نے وفات پائی۔ جناب زاہد حسین 1895ء میں پیدا ہوئے تھے انہوں نے اسلامیہ کالج لاہور اور علی گڑھ کالج سے تعلیم حاصل کی۔ پھر انڈین فنانس ڈپارٹمنٹ کے مقابلے کے...
1972-11-14
5492 Views
مولانا ظہور الحسن درس ٭14 نومبر 1972ء کو مشہور عالم دین مولانا ظہور الحسن درس نے وفات پائی اور کراچی میں قبرستان مخدوم صاحب نزد دھوبی گھاٹ کراچی میں آسودۂ خاک ہوئے۔ آپ 9 فروری 1905ء کو کراچی میں مولانا عبدالکریم درس کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ 1940ء سے 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے...
1962-11-15
5025 Views
جسٹس محمد رستم کیانی ٭15 نومبر 1962ء پاکستان کی عدلیہ کے انتہائی قابل احترام جج اور اردو کے ادیب جسٹس محمد رستم کیانی چاٹگام میں وفات پاگئے۔ جسٹس محمد رستم کیانی 18 اکتوبر 1902ء کو پیدا ہوئے تھے۔ان کا تعلق ضلع کوہاٹ کے ایک گائوں شاہ پور سے تھا۔ وہ ایڈورڈ کالج پشاور‘ گورنمنٹ...
1981-11-18
5990 Views
مرزا ابوالحسن اصفہانی ٭18 نومبر 1981ء کو معروف قانون دان، سفارت کار، وفاقی وزیر اور قائداعظم کے بااعتماد ساتھی مرزا ابوالحسن اصفہانی کراچی میں وفات پاگئے اور کراچی میں گورا قبرستان کے عقب میں واقع فوجی قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ مرزا ابوالحسن اصفہانی 23 جنوری 1902ء کو مدراس...
1996-11-21
4067 Views
ڈاکٹر عبدالسلام ٭21 نومبر 1996ء کو پاکستان کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام لندن میں انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر عبدالسلام 29 جنوری 1926ء کو موضع سنتوک داس ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔ جھنگ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہورسے ایم ایس سی...
1884-11-22
6602 Views
سید سلیمان ندوی ٭22 نومبرعالم اسلام کے عظیم عالم دین سید سلیمان ندوی کی تاریخ پیدائش بھی ہے اور وہ تاریخ وفات بھی ۔ وہ22نومبر 1884ء کو صوبہ بہارکے ایک گائوں دلیسنہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1901ء میں وہ دارالعلوم ندوۃ العلماء میں داخل ہوئے جہاں علامہ شبلی نعمانی نے ان کی شخصیت کی تعمیر...
1958-11-22
4053 Views
ڈاکٹر عمر بن محمد دائود پوتہ ٭22 نومبر 1958ء کو پاکستان کے معروف عالم شمس العلماء ڈاکٹر عمر بن محمد دائود پوتہ وفات پاگئے وہ سہون دادو کے ایک غریب گھرانے میں25 مارچ 1896ء کوپیدا ہوئے تھے۔ 1917ء میں انہوں نے سندھ مدرستہ الاسلام کراچی سے میٹرک کے امتحان میں پورے سندھ میں پہلی پوزیشن...
1933-11-23
9124 Views
ڈاکٹر علی شریعتی ٭ عالم اسلام کے مشہور دانشور اور انقلابی مفکر ڈاکٹرعلی شریعتی کی تاریخ پیدائش 23 نومبر 1933ء ہے۔ ڈاکٹر علی شریعتی ایران میں مشہد کے مضافات میں میزنن کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ 18 برس کی عمر میں انہوں نے تدریس کے پیشے سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا۔ 1964ء میں انہوں...
1937-12-04
5377 Views
صاحبزادہ عبدالقیوم خان ٭4 دسمبر 1937ء کو صوبہ سرحد کے مشہور ماہر تعلیم صاحبزادہ عبدالقیوم خان کی تاریخ وفات ہے۔ صاحبزادہ عبدالقیوم خان 1864ء میں ضلع صوابی کے گائوں ٹوپی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے تعلیم حاصل کرنے کے بعد سرکاری ملازمت اختیار کی اور تحصیلدار اسسٹنٹ پولیٹیکل...
1994-12-04
4572 Views
مولانا صلاح الدین ٭4 دسمبر 1994ء کی شام نامعلوم دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے پاکستان کے بے باک اور معروف صحافی جناب محمد صلاح الدین کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفت روزہ تکبیر کے مدیر جناب صلاح الدین جب شام کو اپنے دفتری کام نمٹانے اور عملے کو ضروری ہدایات دینے کے...
1997-12-07
4771 Views
علی عباس جلال پوری ٭7 دسمبر 1997ء کو فلسفہ کے ممتاز استاد، مؤرخ، نقاد، دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلال پوری وفات پاگئے۔ علی عباس جلال پوری 1914ء میں جلال پور شریف ضلع جہلم میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی اردو، فلسفہ اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں طلائی...
1936-12-13
5039 Views
پرنس کریم آغا خان ٭13 دسمبر 1936ء فرقہ اسماعلیہ کے انچاسویں امام ہزہائی نس پرنس کریم آغا خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ آپ سر سلطان محمد شاہ آغا خاں سوئم کے سب سے بڑے صاحبزادے پرنس علی خاں کے فرزند ہیں۔ 13 جولائی 1957ء کو اسماعیلی فرقے کے انچاسویں امام چنے گئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر علی...
2005-12-14
2924 Views
سسٹر برنیس وارگس ٭14 دسمبر 2005ء کو پاکستان کی مشہور رفاہی شخصیت سسٹر برنیس وارگس کراچی میں وفات پاگئیں۔ سسٹر برنیس وارگس 10 مارچ 1926ء کو میکسیکو میں پیدا ہوئی تھیں۔ 27 سال کی عمر میں وہ نن بنیں۔ 1954ء میں پیرس میں سپیریئر جنرل نے انہیں بیرون ملک خدمات کے لئے منتخب کرکے پاکستان...
1991-12-21
6360 Views
جسٹس اے آر کارنیلیئس ٭ 21 دسمبر 1991ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس اور سابق وفاقی وزیر جسٹس اے آر کارنیلیئس لاہور میں انتقال کر گئے۔انہیں مسیحی قبرستان‘ جیل روڈ‘ لاہور میں سپرد خاک کیا گیا۔ جسٹس (ر) اے آر کارنیلیئس کا پورا نام ایلون رابرٹ کارنیلیئس تھا۔ وہ...
1989-12-26
4158 Views
دادا امیر حیدر خان ٭26 دسمبر 1989ء کو پاکستان کے عظیم انقلابی رہنما دادا امیر حیدر خان راولپنڈی میں وفات پاگئے۔ دادا امیر حیدر خان2 مارچ 1900ء کو موضع سہالیاں عمر خان تحصیل کہوٹہ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ نہایت کم عمری میں تلاش معاش کی فکر میں گھر سے نکلے اور 1914ء میں...
1908-01-02
6142 Views
ڈاکٹر رضی الدین صدیقی ٭ پاکستان کے نامور ماہر تعلیم، سائنس دان اور دانش ور ڈاکٹر رضی الدین صدیقی 2 جنوری 1908ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔ 1925ء میں انہوں نے جامعہ عثمانیہ سے گریجویشن کیا اور پھر 1928ء میں کیمبرج یونیورسٹی (برطانیہ) سے ریاضی میں ایم اے کا امتحان اعزاز کے...
1886-01-07
6644 Views
جمشید نصروانجی ٭ کراچی کے معمار‘ جناب جمشید نصروانجی رستم جی مہتہ 7 جنوری 1886ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ جمشید نصروانجی مہتہ کا شمار ملک کے صف اول کے سماجی کارکنوں میں ہوتا تھا۔ وہ 1914ء میں کراچی میونسپلٹی کے رکن بنے اور 1933ء تک اس کے رکن رہے۔ اس دوران 1922ء سے 1933ء تک وہ گیارہ...
1920-01-09
5983 Views
حکیم محمد سعید ٭9 جنوری 1920ء پاکستان کے نامور طبیب، مصنف اور صنعت کا حکیم محمد سعید کی تاریخ پیدائش ہے۔ حکیم محمد سعید دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد حافظ عبدالمجید نے 1906ء میں ہمدرد دوا خانہ کی بنیاد ڈالی تھی۔ کم سنی میں والد کا سایہ سر سے اٹھنے کے بعد ان کے بڑے بھائی حکیم...
1974-01-09
5692 Views
نواب صدیق علی خان ٭9 جنوری 1974ء کو پاکستان کی جدوجہد آزادی کے معروف رہنما نواب صدیق علی خان کراچی میں وفات پاگئے۔ نواب صدیق علی خان 1900ء میں ناگ پور میں نواب غلام محی الدین خان کے گھر پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بھی ناگ پور ہی میں حاصل کی۔ 1935ء میں ناگ پور ہی سے مرکزی...
2010-01-24
4359 Views
ارشاد احمد حقانی ٭ 24 جنوری 2010ء کو نامور صحافی، تجزیہ نگار اور سابق نگراں وزیر فروغ ذرائع ابلاغ ارشاد احمد حقانی لاہور میں وفات پاگئے۔ ارشاد احمد حقانی 28 اپریل 1929ء کو قصور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات اور تاریخ میں ایم اے کی سند حاصل کی۔ 1941ء میں وہ...
1993-01-26
5380 Views
مظہر علی خان ٭26 جنوری 1993ء کو انگریزی زبان کے نامور صحافی نوابزادہ مظہر علی خان لاہور میں وفات پاگئے اور گلبرگ 3 کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ مظہر علی خان 1918ء میں واہ ضلع اٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ سکندر حیات کے داماد تھے۔ مظہر علی خان پاکستان ٹائمز...
2003-01-27
4782 Views
ڈاکٹراین میری شمل ٭27 جنوری 2003ء کو ممتاز جرمن اسکالر‘ ماہر اقبالیات‘ مستشرق اور پرستار اردو زبان ڈاکٹر این میری شمل جرمنی کے شہر بون میں انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر شمل 1922ء میں پیدا ہوئی تھیں۔ 19 سال کی عمر میں انہوں نے مملوک خاندان کے مصر میں خلیفہ اور قاضی کا مقام کے عنوان...
1926-01-29
4028 Views
ڈاکٹر عبدالسلام ٭29 جنوری 1926ء پاکستان کے واحد نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کی تاریخ پیدائش ہے۔ ڈاکٹر عبدالسلام موضع سنتوک داس ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔ جھنگ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہورسے ایم ایس سی کیا۔ ایم ایس سی میں...
2010-02-07
6421 Views
اجمل خٹک ٭پاکستان کے نامور سیاستدان اور ممتاز شاعر اجمل خٹک 15 ستمبر 1926ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ باچاخان کے پیروکار اور نیشنل عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما تھے۔ نیپ پر پابندی کے بعد انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور اس کے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے۔...
1275-02-19
7333 Views
حضرت لعل شہباز قلندر ٭19 فروری 1275ء مطابق 21 شعبان 673ھ سندھ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کی تاریخ وفات ہے۔ حضرت لعل شہباز قلندر کا اصل نام سید محمد عثمان مروندی تھا اور آپ کا سلسلہ نسب گیارہ واسطوں سے حضرت امام جعفر صادقؑ سے ملتا ہے۔آپ 1177ء مطابق 573ھ میں مروند کے مقام...
1972-03-02
4972 Views
ڈاکٹر عافیہ صدیقی ٭2 مارچ 1972ء ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی تاریخ پیدائش ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کراچی میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1990ء میں وہ تعلیم کے حصول کے لئے امریکا گئیں۔ 1995ء میں انہوں نے ایم آئی ٹی سے اپنا گریجویشن مکمل کیا۔ 2001ء میں انہوں نے نیورو سائنسز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل...
2007-03-09
3593 Views
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ٭9 مارچ 2007ء کو صدر مملکت جنرل پرویز مشرف نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس افتخار محمد چوہدری کو اپنے صدارتی کیمپ آفس راولپنڈی میں مدعو کیا اور ان پر ان کے اختیارات کے غلط استعمال، مس کنڈکٹ اور منصب کے منافی دیگر سنگین الزامات سے آگاہ...
1997-03-15
6239 Views
جسٹس دراب پٹیل ٭ پاکستان کے نامور ماہر قانون اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس (ر) دراب پٹیل 13 ستمبر 1924ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ جسٹس دراب پٹیل کا تعلق ایک کاروباری پارسی خاندان سے تھا۔ اپنی پیدائش کے ساتھ ہی وہ والدہ کے سائے سے محروم ہوگئے تھے چنانچہ ان کی تعلیم و...
2009-03-16
3301 Views
جسٹس افتخار محمد چوہدری ٭ مارچ2007ء سے مارچ 2009ء تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ، جسٹس افتخار محمد چوہدری کی اپنے عہدے سے جبری معزولی اور بحالی پاکستان کا ایک بڑا مسئلہ بنا رہا۔ 9 مارچ 2007ء کو صدر جنرل پرویز مشرف نے جسٹس افتخار محمد چوہدری کو ان کے اختیارات کے غلط استعمال...
1406-03-16
7014 Views
ابن خلدون ٭ دنیا کے مشہور مؤرخ اور عالم ابن خلدون 27 مئی 1332ء کو تیونس میں پیدا میں پیدا ہوئے۔ اس کا اصل نام عبدالرحمن اور کنیت ابو زید تھی۔ بہت کم عمری میں اس نے متعدد علوم پر دسترس حاصل کرلی۔ اس کی شہرت سے متاثر ہو کر مختلف حکمرانوں نے اسے اپنے درباروں سے وابستہ کیا مگربہت...
UP