1968-03-23
2957 Views
عبدالرحمن چغتائی جناب عبدالرحمن چغتائی 21 ستمبر 1897ء کو لاہور ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق عہد شاہ جہانی کے مشہور معمار احمد معمار کے خاندان سے تھا جنہوں نے تاج محل آگرہ‘ جامع مسجد دہلی اور لال قلعہ دہلی کے نقشے تیار کیے تھے۔ 1914ء میں انہوں نے میو اسکول آف آرٹس لاہور سے...
1958-03-23
2762 Views
ڈاکٹر شہید اللہ پاکستان کے نامور ماہر لسانیات 10 جولائی 1885ء کو چوبیس پرگند کے مقام پر پیدا ہوئے۔ کلکتہ سٹی کالج اور کلکتہ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور 1912ء میں کلکتہ یونیورسٹی سے تقابلی فلسفہ میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔ پیرس یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا اور 1920ء میں...
1958-03-23
3061 Views
حفیظ جالندھری حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900ء کو پنجاب کے مشہور شہر جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے تاہم ان کا سب سے بڑا کارنامہ ’’شاہنامہ اسلام‘‘ ہے جو چار جلدوں میں شائع ہوا۔ اس کے ذریعہ انہوں نے...
1958-03-23
3536 Views
کوی جسیم الدین بنگالی کے نامور شاعر کوی جسیم الدین یکم جنوری 1903ء کو فرید پور میں پیدا ہوئے۔ 1931ء میں کلکتہ یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ سقوط ڈھاکا سے پہلے پاکستان کے صف اول کے شعرأ میں شمار ہوتے تھے۔ 23 مارچ 1958ء کو اُنھیں حکومت پاکستان نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی دینے کا...
1958-03-23
3211 Views
زین العابدین پاکستان کے نامور مصور زین العابدین 29 دسمبر 1914ء کو میمن سنگھ میں پیدا ہوئے۔ 1943ء میں اُنھوں نے قحط بنگال کے موضوع پرپینٹنگز کی ایک سیریز بنائی جس نے انھیں بام عروج پر پہنچا دیا۔ قیام پاکستان کے بعد بھی انھوں نے مصوری کا سلسلہ جاری رکھا اور پاکستان میں جدید مصوری...
1958-03-23
3386 Views
عبدالحفیظ کاردار پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے تین ٹیسٹ میچوں میں بھارت کی نمائندگی کی اور پھر 1952ء سے 1958ء کے دوران انہوں نے 23 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جن میں چھ میچ جیتے، چھ ہارے اور گیارہ ٹیسٹ میچ...
1958-03-23
2691 Views
بلبل چوہدری پاکستان کے مشہور رقاص بلبل چوہدری کا اصل نام رشید احمد چوہدری تھا۔ ان کا تعلق چٹاگانگ کے ایک قصبہ چناتی سے تھا مگر ان کی پیدائش 1919ء میں بوگرا میں ہوئی تھی جہاں ان دنوں ان کے والد عزم اللہ چوہدری بطور پولیس انسپکٹر تعینات تھے۔ بلبل چوہدری کو بچپن ہی سے فنون لطیفہ...
1958-03-23
3204 Views
فضل محمود معروف کرکٹر فضل محمود 18 فروری 1927ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج لاہور سے گریجویشن اور پنجاب یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا۔ انہوں نے 1943ء سے کرکٹ کھیلنی شروع کی اور 1952ء میں بھارت کا دورہ کرنے والی پاکستان کی پہلی کرکٹ ٹیم کے رکن منتخب ہوئے۔...
1959-03-23
2493 Views
حنیف محمد پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد 21 دسمبر 1934ء کوجونا گڑھ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ پاکستان کی اس پہلی کرکٹ ٹیم کے رکن تھے جس نے اکتوبر 1952ء میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلی تھی۔ حنیف محمد 1969ء تک ٹیسٹ کرکٹ کے میدان میں فعال رہے اس دوران انہوں نے 55 ٹیسٹ میچوں میں...
1958-03-23
2441 Views
ڈاکٹر عبدالسلام ڈاکٹر عبدالسلام 29 جنوری 1926ء کو موضع سنتوک داس ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔ جھنگ سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہورسے ایم ایس سی کیا۔ ایم ایس سی میں اول آنے پر انہیں کیمبرج یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیم نے اسکالر شپ مل گیا چنانچہ 1946ء...
1958-03-23
2744 Views
ہاشم خان اسکواش کے نامور کھلاڑی ہاشم خان 1914 ء میں پشاور کے نزدیک ایک گائوں نواکلی میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کی جانب سے برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے کھلاڑی تھے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 1951ء سے 1958ء تک سات مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا اور ایک مرتبہ انہیں فائنل میں شکست...
1958-03-23
3001 Views
صوبیدار عبدالخالق صوبیدار عبدالخالق 1931ء میں اٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں وہ پاکستانی فوج میں سپاہی کے طور پر شامل ہوئے۔ انھیں کھیلوں خصوصاً چھوٹی دوڑوں سے گہری دلچسپی تھی۔ اپنے ادارے کی سرپرستی کی وجہ سے وہ تھوڑے ہی عرصے میں نہایت اعلیٰ درجے کے اسپرنٹر بن گئے۔ انھوں نے...
1959-03-23
4363 Views
بابائے اردو مولوی عبدالحق اردو کے عظیم محسن بابائے اردو مولوی عبدالحق 1870ء میں ہاپوڑ ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی پھر میرٹھ میں پڑھتے رہے۔ 1894ء میں علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید کی صحبت میسر رہی۔ جن کی آزاد خیالی اور روشن دماغی کا مولانا...
1958-03-23
2278 Views
سلمیٰ ترین سلمیٰ ترین پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کی ایک اہم شخصیت تھیں، میو اسپتال لاہورسے منسلک تھیں۔ بعد ازاں چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پاکستان کے عہدے پر پہنچیں۔ حکومت پاکستان نے 23 مارچ 1958 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ اس کے علاوہ انہیں نائٹ انگیل ایوارڈ بھی عطا...
1959-03-23
2259 Views
استاد بندو خان پاکستان کے مشہور موسیقار اور سارنگی نوازاستاد بندو خان 1880ء میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد علی جان خان بھی سارنگی بجاتے تھے اور استاد ممّن خان، جنہوں نے سر ساگر ایجاد کیا ان کے ماموں تھے۔ استاد بندو خان نے سالہا سال اپنے ماموں سے سارنگی کے اسرار و رموز...
1960-03-23
4451 Views
 بروجن داس بروجن داس پاکستان کے ایک نامور تیراک تھے۔ وہ 9 دسمبر 1927 ء کو مشرقی بنگال کے گاؤں بکرم پور میں پیدا ہوئے۔ بہت کم عمری سے ہی انہیں تیراکی کا شوق تھا۔ 1951 ء سے 1957 ء کے دوران انھوں نے پاکستان میں فری اسٹائل تیراکی کے مقابلوں میں کئی ریکارڈ قائم کیے۔ 23 اگست 1958 ء کو انھوں...
1998-06-01
4458 Views
 بروجن داس بروجن داس پاکستان کے ایک نامور تیراک تھے۔ وہ 9 دسمبر 1927 ء کو مشرقی بنگال کے گاؤں بکرم پور میں پیدا ہوئے۔ بہت کم عمری سے ہی انہیں تیراکی کا شوق تھا۔ 1951 ء سے 1957 ء کے دوران انھوں نے پاکستان میں فری اسٹائل تیراکی کے مقابلوں میں کئی ریکارڈ قائم کیے۔ 23 اگست 1958 ء کو انھوں...
1959-03-23
3072 Views
مولانا محمد اکرم خان بنگالی زبان کے نامور ادیب اور صحافی اور عالم دین مولانا محمد اکرم خان 8 جون 1868ء کوپیدا ہوئے تھے۔ وہ سیاست کے میدان میں بھی فعال رہے۔انھوں نے مشرقی پاکستان مسلم لیگ کی صدارت کے فرائض بھی انجام دئیے اور وہ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ وہ کئی...
1959-03-23
2405 Views
میاں محمد افضل میاں محمد افضل پاکستان کے ایک نامور ماہر زراعت تھے۔ وہ 15 فروری 1902 ء کو بٹالہ ضلع گورداسپور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1923 ء میں پنجاب ایگری کلچر کالج، لائل پور (فیصل آباد) سے زراعت میں بی ایس سی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بعد ازاں انھوں نے امپریل کالج آف ٹروپیکل ایگی...
1960-03-23
2433 Views
روشن آرأ بیگم ملکہ موسیقی روشن آرا بیگم کا اصل نام وحید النسا بیگم تھا، وہ 1915ء میں کلکتہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق ایک موسیقی دان گھرانے سے تھا چنانچہ موسیقی سے ان کا لگائو فطری تھا۔ ابتدائی مشق ان کی والدہ چندا بیگم نے کروائی پھر استاد لڈن خان سے موسیقی کے اسرار و رموز...
1960-03-23
2659 Views
روشن خان اسکواش کے عظیم کھلاڑی روشن خان 1927ء کو پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1954ء اور 1955ء میں وہ برٹش اوپن کے سیمی فائنل تک اور 1956ء میں فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے مگر وہاں اپنے ہم وطن ہاشم خان کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔ 1957ء میں ہاشم خان اور روشن خان برٹش اوپن کے فائنل میں ایک...
1960-03-23
2826 Views
عبدالحمید حمیدی ہاکی کے مشہور کھلاڑی جنہوں نے 1956 ء کے میلبرن اولمپکس اور 1960ء کے روم اولمپکس میں پاکستان کی ٹیم کی قیادت کی اور بالترتیب چاندی اور سونے کے تمغے حاصل کیے۔ عبدالحمید حمیدی 7 جنوری 1927ء کو پیدا ہوئے تھے۔ 23 مارچ 1960ء کو انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا...
1961-03-23
2362 Views
اعظم خان اعظم خان، اسکواش کے نامور کھلاڑی ہاشم خان کے چھوٹے بھائی ہیں۔ ابتدا میں ٹینس کھیلا کرتے تھے لیکن اسکواش کے میدان میں اپنے بڑے بھائی کی کامرانیاں دیکھ کر اسکواش کھیلنے لگے۔ مارچ 1954ء میں پہلی مرتبہ برٹش اوپن کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے لیکن ہاشم خان کے...
1962-03-23
2827 Views
بھولو پہلوان پاکستان کے نامور پہلوان بھولو پہلوان 18 دسمبر1922ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ بھولو پہلوان کا اصل نام منظور حسین تھا۔ ان کے والد امام بخش پہلوان اور چچا گاما پہلوان برصغیر کے نامور پہلوانوں میں شمار ہوتے تھے۔ 1931ء میں ان کے والد نے انہیں تربیت کے لئے ان کے ماموں...
1962-03-23
3394 Views
نصیر بندہ ہاکی کے مشہور کھلاڑی نصیر بندہ 15مئی 1932ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ نصیر بندہ کا اصل نام نصیر احمد تھا۔ وہ لیفٹ اِن کی پوزیشن پر کھیلا کرتے تھے۔ وہ انتہائی تیز رفتار کھلاڑی تھے اور اگر ایک مرتبہ وہ اپنے مخالف کھلاڑیوں کو ڈاج دے دیتے تو پھر انہیں پکڑنا محال...
1961-03-23
2471 Views
استاد نزاکت علی خان ، استاد سلامت علی خان استاد نزاکت علی خان 1932ء میں استاد سلامت علی خان 12 دسمبر 1934ء کومشرقی پنجاب میںضلع ہوشیار پور میں شام چوراسی نامی قصبہ میں پیدا ہوئے جو اپنے موسیقی کے گھرانے کی وجہ سے پورے ہندوستان میں مشہور ہے، ان کا سلسلہ نسب استاد چاند خان، سورج...
1963-08-14
3212 Views
شاہد احمد دہلوی اردو کے صاحب طرز ادیب، ساقی کے مدیر اور ماہر موسیقی شاہد احمد دہلوی 22 مئی 1906ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق اردو کے ایک اہم ادبی خانوادے سے تھا وہ ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے اور مولوی بشیر الدین احمد کے فرزند تھے۔ جنوری 1930ء میں انہوں نے دہلی سے اردو کا ایک...
1962-03-23
3011 Views
صوفی غلام مصطفی تبسم اردو، فارسی اور پنجابی کے نامور شاعر، ادیب، نقاد اور عالم صوفی غلام مصطفی تبسم 4 اگست 1899ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ امرتسر اور لاہور سے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد وہ لاہور کے تعلیمی اداروں سے بطور استاد وابستہ رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد خانہ فرہنگ ایران...
1963-08-14
3079 Views
استاد اللہ بخش استاد اللہ بخش پاکستان کی مصوری کی تاریخ کا ایک معتبر اور محترم نام ہے۔ ان کا تعلق مصوری کے اس اسلوب سے تھا جس کی جڑیں ہماری اپنی مٹی سے پھوٹتی ہیں۔ استاد اللہ بخش 1895ء میں وزیر آباد کے مقام پر پیدا ہوئے۔ پانچ برس کی عمر میں وہ ماسٹر عبداللہ آرٹسٹ کے ہاں بورڈ...
1962-03-23
2790 Views
صادقین پاکستان کے نامور مصور صادقین کا پورا نام سید صادقین حسین نقوی تھا اور وہ 20جون 1930ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں آگرہ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد وہ ہجرت کرکے پاکستان آئے جہاں انہوں نے بہت جلد اپنی منفرد مصوری اور خطاطی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ ان کی شہرت کا...
UP