Vice Admiral Karamat Rehman Niazi
پاک بحریہ کے سربراہ۔ وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی

وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی 

(بائیس مارچ ۱۹۷۹ء تا ۲۳ مارچ ۱۹۸۳ء)

پاک بحریہ کے آٹھویں سربراہ  وائس ایڈمرل کرامت رحمان نیازی کراچی کے ایک پشتون گھرانے  میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1956ء میںپاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1964ء میں پاکستان کی پہلی آبدوز ’’غازی‘‘ کے کمانڈر بنے۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیااور نشان امتیاز(ملٹری)، ستارہ جرات( ملٹری) اور ہلال امتیاز(ملٹری) کے اعزازات حاصل کیے۔   22 مارچ 1979ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف  بنے اور23مارچ1983ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔

UP