Foundation of Health and Tibbi Research
کراچی میں صحت اور طبی تحقیقات کے ادارے کا سنگ بنیاد

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

3 دسمبر1966ء کو صدر محمد ایوب خان نے کراچی میں صحت اور طبی تحقیقات کے ادارے کا سنگ بنیاد رکھا، اس موقع پر پاکستان کے محکمۂ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا جس پر حکیم بو علی سینا کا خوب صورت پورٹریٹ بنا ہوا تھا۔

UP