طبی پودے سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

1992ء میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے طبی پودوں کے عنوان سے ڈاک ٹکٹوں کی ایک نئی سیریز کا آغاز کیا تھا۔ اس سیریز کا چھٹاڈاک ٹکٹ  27اکتوبر 1998ء کو جاری ہوا جس پردھتورا کی تصویر بنی تھی ۔ دوروپے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ پر اردو میںدھتورا اور انگریزی میں   Stramonium,Thornapple, Jimson Weed  اورMEDICINAL PLANTS OF PAKISTAN  کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن سید افسر علی نے تیار کیا تھا۔

UP