1958-12-28
3357 Views
پاکستان بوائے اسکاؤٹ جمبوری ، چاٹگام
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
28دسمبر 1958 ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان بوائے اسکاؤٹ جمبوری ، چاٹگام کے انعقاد کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ یہ ایک پرانا ڈاک ٹکٹ تھا جس پر Pakistan Boy Scout , 2nd National Jamboree, Chitagong , Date 28 Dec.58 کے الفاظ بالا چھاپ کیے گئے تھے۔