1960-10-27
انقلاب اکتوبر کی دوسری سالگرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
27 اکتوبر 1960 ء کو ملک بھر میں انقلاب اکتوبر کی دوسری سالگرہ منائی گئی، اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری کیا۔ان ڈاک ٹکٹوں پر بنیادی جمہوریت، اصلاحات زمین اور مہاجرین کی آباد کاری کے حوالے سے کیے جانے والے انقلابی کاموں کو اجاگر کیا گیا تھا ۔






