1959-10-27
1802 Views
یوم انقلاب کی پہلی سال گرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
27اکتوبر 1959ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے یوم انقلاب کی پہلی سال گرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس میں1955 ء میں جاری ہونے والے ٹیکسٹائل مل والے ڈاک ٹکٹ پر Revolution Day, Oct. 27, 1959 کے الفاظ بالا چھاپے گئے تھے ۔